70 views
السلام علیکم و رحمة الله و برکاته!  لڑکی سے نکاح کے وقت اس کے والد نے خود اس سے پوچھا مولوی صاحب نے نہیں پوچھا تو یہ کیسا ہے؟
asked Sep 29, 2022 in نکاح و شادی by huzaifaumar

1 Answer

Ref. No. 2064/44-2061

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  مولوی صاحب کے سامنے  والد صاحب کا پوچھنا بھی اجازت کے لئے کافی ہے، اس لئے یہ نکاح درست ہوگیا اور ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لڑکی نے اس  متعین لڑکے سے نکاح کے لئے اپنی رضامندی کا اظہار کردیا ہے اور مولوی صاحب نے سن لیا ، یہ  نکاح کے انعقاد کے لئےکافی ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Oct 23, 2022 by Darul Ifta
...