Ref. No. 2100/44-2148
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔
ہر فرض نماز کے بعدآیت کریمہ: فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَاءَ کَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ سات مرتبہ پڑھ کر اور انگلیوں کے سروں پر دم کرکے آنکھوں پر پھیرلیا کریں، إن شاء اللہ آپ کی بینائی ٹھیک ہوجائے گی۔ہرنماز کے بعد گیارہ مرتبہ ”یا نورُ“ پڑھ کر انگلی پر دم کرکے آنکھوں پر پھیر نا بھی بہت مفید ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند