56 views
کیا کیا جاسکتاہے جب بیوی کے دل میں نفرت ہو، اور مجبورا رشتہ نبھانا پڑے،  شوہر نے حلف اٹھایا کہ کچھ نہیں کھائے گا نہ مارے گا، لیکن 24 گھنٹوں میں ہی غصہ کرکے مقابلہ کرلیا ، مجھے اس حلف پر اعتبار نہیں رہا، میں کیا کروں، میں مزید نہیں رہنا چاہتی  ایک جانور کے ساتھ جو مارمار کے حلیہ بدل دے۔
asked Oct 25, 2022 in طلاق و تفریق by Sehar

1 Answer

Ref. No. 2101/44-2149

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اگر شوہر ظلم کرتاہے اور آپ اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ہیں تو شوہر سے خلع  حاصل کرلیں یا دارالقضاء میں فسخ نکاح کا دعوی کریں، اس کی اجازت ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 16, 2022 by Darul Ifta
...