101 views
میت کے بعد اسکی بیوی کا میت کی جائیداد میں کتنا حصہ بنتا ہے 4 لڑکا اور 4 لڑکی بھی ہے آپ سے التجا کرتے ہیں شریعت کے حساب سے مدد کریں تاکہ گناہ سے بچ جائیں
asked Nov 9, 2022 in احکام میت / وراثت و وصیت by Javed.adeeb

1 Answer

Ref. No. 2116/44-2142

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مرحوم کا کل ترکہ چھیانوے ( 96) حصوں میں تقسیم کریں گے جن میں سے بارہ  حصے مرحوم کی بیوی کو ، چودہ چودہ حصے ہر ایک بیٹے کو اور سات سات حصے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 16, 2022 by Darul Ifta
...