42 views
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت ہمارے مسجد کے امام صاحب نے خواب دیکھا  اندھیرا ہے دو شخص ہے   وہ اچانک  اُن کے سامنے  آئے اُن میں سے ایک شخص نے اُن کو روکا  کہا رکو   اُن میں سے ایک شخص  مجھ کو دیکھ کر آگے گئے   اُن کا  چہرہ  خوبصورت تھا لباس سفید اور  اونچی ٹوپی  تھی  جس نے مجھ کو روکا تھا  میں نے اُن سےپوچھا یہ کون ہے  انہوں نے جواب دیا  کہ یہ اللہ کے نبی ﷺ  ہے اور اُن کی آنکھ کھل گئی
asked Nov 20, 2022 in متفرقات by Abdul Hakeem

1 Answer

Ref. No. 2132/44-2202

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اصلاح باطن اور اہتمام کے ساتھ سنت و شریعت کی پابندی کی ضرورت ہے۔ خواب میں اس جانب بھی اشارہ ملتاہے کہ جانے انجانے میں کچھ ایسے اعمال سرزد ہورہے ہیں  جواہل سنت والجماعت کے عقائد کے منافی ہیں ۔ اس لئے کسی متبع سنت شیخ سے تعلق قائم کرکے اپنے احوال بیان کریں اور ان سے عقائد و اعمال کی اصلاح کے لئے مسلسل رابطہ میں رہیں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 6, 2022 by Darul Ifta
...