السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔
اس مسئلہ کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں ؟
اگر میکروفون مسجد کے باہر ہو اور لاؤڈ اسپیکر مسجد کی چھت پر مینار میں ہو اور یہ مائک مسجد کے
روپے سے خریدا گیاہو ۔
تو اس میں نکاح پڑھانے ،راشن دینے ،پورے گا ؤں والے کی میٹنگ چاہے دینی یا غیر دینی ہو ،اسکول کی ضروریات ،مدرسے کی ضروریات کیلئے اعلان کرنا ؟
،ایسے ہی مدرسہ کیلئے چندہ کرنا ،
نعت خوانی اور نظم پڑھ پڑھ کر اور دینے والوں کی مدح ،اور انکیلئےنظم ، غزل اور دعا کرتے ہوئے ،اسطرح کہ فلاں بچہ اللہ کے واسطے دس روپے دئے ۔
کیا اس طرح کرنا جائز ہے ہے؟
کیا مسجد کی چھت پر مینار خارج مسجد ہے ؟ لہذا اس میں شورغول جائز ہے ؟