خواب کی تعبیر
حضرت مفتی صاحب۔ میں نے ایک خواب دیکھا کہ دو کمرے والا مکان ھے اسمیں میں ایک کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھتی ھوں کہ ایک سفید کپڑے میں ملبوس بوڑھی عورت ھے جسکا۔ چہرہ نہیں دکھائی دیتا اور اس کے اردگرد کئ سانپ نظر آرھے ھیں تو میں نے کہا کہ ذکر کرو یہ تو اللہ کا عذاب ھے لہذا آپ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس خواب کی تعبیر کیا ہوگی۔ نوٹ۔ میں نے کچھ سال پہلے اسلام قبول کیا اور مسلمان لڑکے سے شادی کی اور ابھی میرا بڑا بیٹا حفظ قرآن کریم میں ھے۔. المستفتی زوجہ ارشاد بھائی