Ref. No. 914
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ احسان نے یہ کہاکہ مجھےمارکیٹ میں دوکان مل جائیگی تومیں ایک بکرا صدقہ کرونگا ۔ توکیااب وہ بکرا ایک سال کا ہونا یا دو۲ دانت کاہوناشرط ہے؟ ایک سال سےکم کا یا دودانت کا بکرا صدقہ کرسکتےہیں یانہیں ؟سوال کا جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں کہاکہ اچھاہوگا کہ دلیل اور حوالہ بھی عنایت کردیں۔
farogh ahmad