66 views
مفتی صاحب مجھے ہندی اور اردو زبان آتی ہیں
سوال ١ - ان دونوں زبانوں میں قرآن مجید کی تفسیر کے لئے کون سی کتاب پڑھیں اور اس کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
سوال ٢ - ان دونوں زبانوں میں مشكاة المصابيح   کے لئے کون سی کتاب پڑھیں اور اس کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
asked Jan 6, 2023 in قرآن کریم اور تفسیر by ثاقب الأنصاري

1 Answer

Ref. No. 2191/44-2335

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔اردو تفسیر کا نام "معارف القرآن" ہے  جس کے مصنف مولانا مفتی شفیع صاحب ہیں،اور  ہندی  زبان میں معارف القرآن کا ترجمہ مولانا عمران بگیانوی صاحب نے کیا ہے۔  یہ دونوں تفسیریں مارکیٹ میں موجود ہیں۔ مشکوۃ المصابیح  کو اردو میں سمجھنے کے لئے 'مظاہر حق جدید' پڑھیں جس کے  مرتب  مولانا عبداللہ جاوید صاحب ہیں۔ 

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 22, 2023 by Darul Ifta
...