57 views
اگر کسی عورت نے نذر مانی کہ میرے شوہر کا فلاں کام ہوگیا تو دس روزے رکھوں گی
پھر شوہر نے اس عورت کو طلاق دے دی
اس کے بعد اس شخص کا وہ کام ہوگیا تو اس عورت کو روزے رکھنا لازم ہوگا یا نہیں ؟
asked Jan 18, 2023 in فقہ by Husainn7284

1 Answer

Ref. No. 2210/44-2341

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگرشوہر نے اس عورت کو طلاق دیدی اور عدت گزرگئی تو اسی کے ساتھ نذر بھی ختم ہوگئی، اب اگر شوہر کا وہ کام ہوگیا تو عورت کے لئے نذر پوری کرنا لازم  نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 25, 2023 by Darul Ifta
...