113 views
میں قرآن مجید کا ہندی زبان میں ترجمہ پڑھتا ہوں ۔ کتاب کا نام " قرآن آسان ہندی ترجمہ از حافظ نظر احمد" ہیں ۔  کیا اس کو پڑھنا  
درست ہے۔
Book website link : https://archive.org/details/Quran-Paak002/mode/1up
asked Jan 31, 2023 in قرآن کریم اور تفسیر by ثاقب الأنصاري

1 Answer

Ref. No. 2232/44-2357

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگر آپ اردو جانتے ہیں تو معارف القرآن کا مطالعہ کریں، اور اگر ہندی ترجمہ پڑھنا چاہتے ہیں تو ہندی ترجمہ قرآن، از مولانا ارشد مادنی صاحب بازار میں موجود ہے، اس کا مطالعہ کریں، وہ عمدہ ترجمہ ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق حافظ نظر احمد صاحب غیرمقلد ہیں۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Feb 5, 2023 by Darul Ifta
...