74 views
اسلام علیکم
 میری ڈاڑھی صرف سامنے کی آتے ہے کیا میں پوری ڈاڑھی کے بال
اگانے کے لیئے کسی تیل کا استعمال کر سکتا ہوں  آج کل مارکیٹ میں تیل آ رہے ہیں کیا  ایسا کرنا تغییر لخلق اللہ میں شامل ہوگا
asked Feb 26, 2023 in اسلامی عقائد by محمد سالم منظور

1 Answer

Ref. No. 2272/44-2433

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ قدرتی طور پر جتنی داڑھی ہے، اسی کو باقی رکھنا مناسب ہے تاہم  بالوں کو بڑھانے والے پاک تیل کا استعمال بھی جائز ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Mar 11, 2023 by Darul Ifta
...