68 views
سوال:قرآن شریف میں رسولوں کے قتل کے متعلق جو آیتیں نازل ہوئی ہیں تو کیا ان رسولوں سے وہی رسول مراد ہیں جو علماء اہل سنت نے اپنی اصطلاح میں بتایا ہے یا ان رسولوں سے مراد انبیاء کرام ہیں۔
asked Mar 13, 2023 in اسلامی عقائد by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:رسول عام ہے جس میں نبی بھی آتے ہیں ویسے جن نبیوں کا قتل ہوا، ان میں کوئی مشہور رسول نہیں ہیں۔(۱)

(۱) {ٰٓیاَیُّھَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَط وَإِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہٗط وَاللّٰہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِط إِنَّ اللّٰہَ لَا یَھْدِی الْقَوْمَ الْکٰفِرِیْنَ ہ۶۷} (سورۃ المائدہ: ۶۷)
{وَاللّٰہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِط} ولعل الحق أن قصد حفظ النفس معہ لاینافي مقامہم۔ وفي الکشاف أنہ علیہ السلام

فرق أن یقتل قبل أداء الرسالۃ وظاہرہ أنہ وإن کان نبیاً غیر عالم بأنہ یبقی حتی یؤدي الرسالۃ وإلیہ ذہب بعضہم لاحتمال أنہ إنما أمر بذلک بشرط التمکین مع أن لہ تعالیٰ نسخ ذلک قبلہ۔ (علامہ الآلوسي، روح المعاني، ’’سورۃ الشعراء: ۱ تا ۲۲‘‘: ج ۸، ص: ۶۶)

  فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند جلد اول ص 200

answered Mar 13, 2023 by Darul Ifta
...