48 views
بُراکو' نام رکھنا کیسا رہے گا، کیا یہ اسلامی نام ہے؟
آپ حضرت سے گزارش ہے کہ میں جوتے چپل وغیرہ کا کام کرتاہوں، میں اپنے ٹریدمارک سے جوتے چپل بنانا چاہتاہوں، تو یہ مشورہ میں آیا میں جاننا چاہتاہوں کہ یہ نام اسلامی نام ہے کیا اس نام کو رکھنا بہتر ہوگا۔ م
asked May 16, 2023 in تجارت و ملازمت by Mohd Aadil

1 Answer

Ref. No. 2322/44-3488

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگر کوئی قانونی پریشانی نہیں ہے تو اپنی کمپنی کا مذکورہ نام تجویز کرنے میں شرعا کوئی قباحت نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered May 23, 2023 by Darul Ifta
...