31 views
فاتحہ پڑھنا، نیاز کرنا، کونڈے بھرنا:
(۲۷)سوال:کھانے پر فاتحہ وغیرہ پڑھنا اور نیاز کرنا اور کونڈے وغیرہ بھرنا جائز ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد شریف، کیرانہ
asked May 23, 2023 in اسلامی عقائد by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:مروجہ فاتحہ خوانی، نیاز اور کونڈے وغیرہ بھرنا بدعت ہے اور ناجائز امور ہیں۔ (۱)

(۱) تعیین فاتحہ برشیرینی از طعام دریں شبہات از احادیث وروایات کتب معتبرہ ثابت نہ شدہ۔ (مأۃ مسائل: ص: ۱۰۸)
 یکرہ اتخاذ الدعوۃ لقرأۃ القرآن وجمع الصلحاء والقراء للختم أو لقراء ۃ سورۃ الأنعام والإخلاص۔ (ابن عابدین، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب صلاۃ الجنازۃ، مطلب في کراہۃ الضیافۃ من أہل المیت‘‘: ج ۳، ص: ۱۴۸))

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج1 ص330

answered May 24, 2023 by Darul Ifta
...