335 views
Ref. No. 1156

کیا داڑھی یا سر کے بالوں پرخصاب(کالا رنگ) لگانا جائز ہے،کچھ علماء حضرات
اپنے داڑھی میں یہ خصاب لگا کر نماز پڑھاتے ہیں۔کیا اس سے نماز ہوجاتی ہے؟
asked Jul 12, 2014 in زیب و زینت و حجاب by Liaqat Bugti

1 Answer

Ref. No. 1213 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ کالا خضاب لگانا جس سے بالوں کی سیاہی اصلی سیاہی معلوم ہو ، مکروہ تحریمی ہے۔ ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کراہت سے خالی نہیں، تاہم نماز ہوجائے گی اور ایسے امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا اعادہ لازم نہیں ہے۔  واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 23, 2015 by Darul Ifta
...