59 views
١. جنت کیا ہے اور اس کے کے لغوی معنی کیا ہے ؟
٢. جنت کے کل کتنے درجہ ہے . ان کے نام  ترتیب کے ساتھ بتائیں ؟
٣. میں نے سنا ہے کہ سب سے بڑا جنت پیغمبر کو ملے گا - کیا ہم جیسے آم لوگوں کو بھی پیغمبر والی جنت مل سکتی ہیں ؟
٤.  جنت میں موجود کون سی چیز ہونگی جس سے ہم اپنا دل بہلا سکے گے ؟
٥. جنت کی ہوروں کا کیا مطلب ہے ، اس کے لغوی معنی کیا ہے ، ایک انسان کو زیادہ سے زیادہ کتنی ہورے مل سکتی ہے ، کیا ان سے نکاح بھی ہوگا اور ان سے بچے بھی ہوگا ؟ میں نے ایک بیان میں سنا ہے کہ وہ اپنی زیادہ خوبصورت ہونگی کی انکے ایک طرف سے دوسری طرف دیکھائی دے رہا ہونگا کیا یہ بات ٹھیک ہے ؟
٦. میں جنت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات چاہتا ہو ، آپ کچھ کتابوں کے نام اور ان کے مصنف کے نام بتائیں ۔
asked May 29, 2023 in قرآن کریم اور تفسیر by ثاقب الأنصاري

1 Answer

Ref. No. 2349/44-3537

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔     آپ، ابو الشیخ اصفہانی کی العظمۃ مطبوعہ دارالعاصمۃ الریاض، اور امام قرطبی کی التذکرۃ مطبوعہ المنہج للنشر والتوزیع بالریاض ، اور معارف القرآن میں سورہ رحمن کی تفسیر کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ نیز جنت اور اہل جنت، جنت کی زندگی، جنت کے حسین مناظر کا بھی مطالعہ آپ کے لئے مفید ثابت ہوسکتاہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jun 4, 2023 by Darul Ifta
...