30 views
قبرستان میں عورتوں کی قبروں پر پھول چڑھانا:
(۶۷)سوال:قبرستان جاکر عورتوں کی قبروں پر پھول چڑھانا کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: عبدالقیوم، لکھیم پور
asked May 31, 2023 in اسلامی عقائد by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:قطعاً جائز نہیں ہے،(۲) اس طریقہ کو چھوڑ کر توبہ و استغفار لازم ہے۔ (۳)

(۲) عن عائشۃ رضي اللّٰہ عنہا، قالت: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: من أحدث في أمرنا ہذا ما لیس منہ فہو رد۔ (أخرجہ مسلم، في صحیحۃ، ’’کتاب الأقضیۃ: باب نقض الأحکام‘‘: ج ۲، ص: ۷۷، رقم: ۱۷۱۸)
ولم یکن لہ أصل من الشریعۃ الغراء۔ (علامہ أنور شاہ الکشمیري، العرف الشذي، ’’أبواب العیدین، باب ما جاء في التکبیر في العیدین‘‘: ج ۱، ص: ۵۶۸)
(۳) {وَمَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓئً ا أَوْ یَظْلِمْ نَفْسَہٗ ثُمَّ یَسْتَغْفِرِ اللّٰہَ  یَجِدِ اللّٰہَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاہ۱۱۰} (سورۃ النساء: ۱۱۰)


فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج1ص369

answered May 31, 2023 by Darul Ifta
...