26 views
جائے تدفین کے بارے میں وصیت پر عمل ضروری ہے یا نہیں؟
(۷۹)سوال:مرنے والے نے وصیت کی تھی کہ مجھ کو فلاںشہر میں دفن کیا جائے، تو اس پر عمل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اسجد میاں، بلی ماران، دہلی
asked Jun 4, 2023 in اسلامی عقائد by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:ضروری نہیں ہے۔(۱)

(۱) والفتوی علی بطلان الوصیۃ بغسلہ والصلاۃ علیہ … وکذا تبطل لو أوصي بأن یکفن في ثوب کذا أو یدفن في موضع کذا کما عزاہ إلی المحیط۔ (ابن عابدین، الدر المختار مع در المختار، ’’کتاب الصلاۃ: باب صلاۃ الجنازۃ، مطلب في دفن المیت‘‘: ج ۳، ص: ۱۴۴)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج1ص381

answered Jun 4, 2023 by Darul Ifta
...