169 views
Ref. No. 1012

ایک عالم صاحب نے کہا کہ خون نکل جانے سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
asked Jul 22, 2014 in روزہ و رمضان by abdulk478
edited Sep 21, 2014 by Darul Ifta

1 Answer

Ref. No. 997 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ مطلقاً خون نکلنے سے روزہ  نہیں  ٹوٹ جاتا بلکہ اتنا خون نکل جائے کہ جس سے کمزوری پیداہوجائے تو روزہ مکروہ ہوجاتا ہے۔ یہ اس صورت میں ہے جبکہ آدمی اپنی مرضی سے خون نکلوائے۔  لیکن اگر کسی چوٹ وغیرہ سے خود ہی نکل جائے تو کوئی کراہت نہیں۔ وکرہ للصائم۔۔۔ وما ظن انہ یضعفہ کالفصد والحجامۃ (نورالایضاح ص 147)

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 17, 2014 by Darul Ifta
...