36 views
مزار پر سجدہ کرنا:
(۹۰)سوال:میرے شوہر نے مزار پر سجدہ کیا ہے، تو میرا نکاح باقی ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اقتدار، ہردوئی
asked Jun 6, 2023 in اسلامی عقائد by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:مزار پر سجدہ تعظیمی بھی جائز نہیں ہے، یہ سخت گناہ ہے، تاہم آدمی ایمان سے خارج نہیں ہوتا ہے، اس لئے نکاح باقی ہے۔ (۱)

(۱) {وَقَالُوْا لَا تَذَرُنَّ أٰلِھَتَکُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا ۵لا وَّ لَا یَغُوْثَ وَیَعُوْقَ وَنَسْرًاہج ۲۳} (سورۃ نوح: ۷۱)
 عن الحسن قال: بلغني أن رجلا قال: یا رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نسلِّم علیک کما یسلِّم بعضنا علی بعض أفلا نسجد لک؟ قال: لا، ولکن أکرموا نبیکم وأعرفوا الحق لأہلہ فإنہ لا ینبغي أن یسجد لأحد من دون اللّٰہ۔ (جلال الدین السیوطي، الدر المنثور، ’’سورۃ آل عمران: ۷۹‘‘: ج ۱، ص: ۵۸۲)
من سجد للسلطان علي وجہ التحیۃ أو قبَّلَ الأرض بین یدیہ لا یکفر، ولکن یأثم لارتکابہ الکبیرۃ ہو المختار، قال الفقیہ أبو جعفر رحمہ اللّٰہ تعالیٰ: وإن سجد للسطان بنیۃ العباد أو لم تحضرہ النیۃ فقد کفر۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الکراہیۃ: الباب الثامن والعشرون في ملاقاۃ الملوک‘‘: ج ۵، ص: ۴۲۵)


فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج1ص393

answered Jun 6, 2023 by Darul Ifta
...