Ref. No. 37 / 1074
لڑکا اور لڑکی دونوں کے گھر والے سنت کے مطابق شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن لڑکے والے صرف یہ چاہتے ہیں کہ نکاح میں وہ کم سے کم پچاس لوگوں کو لائے، کیونکہ لڑکی کے ابو نے اپنے بھائی اور بہن کو ساتھ میں نہیں لائے تو ناراض ہون گے۔ اس وجہ سے وہ زیادہ لوگ جانا چاہتے ہیں۔ اس میں کوئی برائی تو نہیں ہے؟