Ref. No. 38/822
سوال: (1) جنازہ کاندهے پر ليکر چاليس قدم جانیکا جو رواج ہے ،کيا يہ ائمۂ مذہب سے ثابت ہے ۔۔؟ پهر يہ سنت ہے يامستحب ..؟ مع الدلائل بيان كريں .
(2) نماز جنازه كے ثناء ميں جو لفظ "وجل ثناؤك" پڑهنے کا رواج ہے يہ ائمۂ مذهب سے ثابت ہے يا نہيں۔؟ اور يہ سنت ہے يا مستحب ..؟ مع الدلائل بيان كريں.
(3) مذكوره دونوں مسئلے کے بارے ميں احناف کے سوا دوسرے مذاہب کی رائيں واضح طور پر پيش کريں۔
جزاكم الله خير الجزاء.