Ref. No. 38/836
علماء کیا فرماتے ہیں کہ امتیاز نے کہا کہ اگر میرا نکاح ام زرین کے علاوہ کسی اور لڑکی سے کیا گیا تو اس کو تین طلاق ۔ تو کیا طلاق ہوجائے گی۔ اگر طلاق ہوگئی اور اس کے بعد ام زرین کا نکاح کسی اور کے ساتھ ہوگیا یا ام زرین انتقال کرگئی تو ایسی صورت میں کیا امتیاز کسی اور سے نکاح کرسکتا ہے؟