Ref. No. 38/ 902
بسم اللہ الرحمن الرحیم استفتاء ازعلمائے اسلام
کیااسلام اور دین محمدیؑ کے پیش نظر کسی مسلمان کیلئے مندرجہ ذیل عقیدہ(ہمیں مذہبی تفرق کو ہر صورت ختم کرناہوگااور کسی بھی دوسرے مذہب کو نہیں چھیڑیں گے)اپناناجوازرکھتا ہے یا نہیں؟۔
سائل: استاذ الحدیث حضرت مولانامحمدعثمان شاہ صاحب بن (شیخ الحدیث والتفسیرالحاج محمد ربان شاہ صاحب فاضل دیوبند)
دارالعلوم عثمانیہ ککی بنوں