Ref. No. 38/870
کیا فرماتے ھیں مفتیان کرام کہ اگر کوئی مقتدی اس حال میں نماز میں شریک ہوا ہے کہ امام صاحب پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ یا اور کوئی سورت پڑھ رہا ہے اب اس دورانیہ میں کیا مقتدی نیت باندھنے کے بعد ثناء پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اسی طرح اگر مقتدی مدرک یا مسبوق ہو تو اس کے ثناء پڑھنے کا کیا حکم ہے۔۔۔؟۔