Ref. No. 38 / 936
الســــلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں
نئے سال کی مبارکباد دینا کسی بھی طریقہ سے مثلاً ہوڈنگ، پوسٹر، وغیرہ کے ذریعہ یا فون پر نئے سال کی مبارکباد دینا کیسا ہے؟ ؟؟
السـائل: حافظ ثاقب اعظمی