Ref. No. 38/984
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس سوال کے بارےمیں ہمارے گاؤں کی آبادی تقریبا5000 ہے,اور12 محلہ کا گاؤں ہے اور گاو کی آبادی کے اندر کئ پرچون کی دکانیں ہیں اور گاؤں کی آبادی سے 500 میٹر کی دوری پر بازار ہے جہاں پر پرچون ...کپڑے. ...جرنل اسٹور میڈیکل اسٹور ...حلوائ. ....سبزی وغیرہ کی دکانیں ہیں نیز ایک بینک بھی ہے. ...صراف کی بھی دکان ہے یہاں پر ضرورت کی ہرچیز ملتی ہے تو کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز جائز ہوگی یا نہیں؟