Ref. No. 38 / 1018
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں
سعودی عرب میں جمعہ کے دن وقت سے تیس ،چالیس منٹ قبل پہلی اذان ہوجاتی ہے اور وقت شروع ہوتے ہی اذان ثانی کے بعد خطبہ شروع ہوتا ہے سنت پڑھنے کا وقت نہیں ملتا کیا پہلی اذان کے بعد جو وقت سے پہلے دیجاتی ہے سنت پڑھ سکتے ہیں مدلل جواب ہو تو بہتر ہے.
الســـــائل: حافظ ثاقب اعظمی