Ref. No. 38 / 1052
سوال: اللہ کے فضل سے میں صاحب اولاد بن نے جارہاہوں۔اگر اللہ پاک نے ہمیں لڑکی عطا فرمائی تو میں نے اسکے لئے دو نام تجویز کئے ہیں۔ 1۔مفراح مریم یا 2۔مفراح تسنیم۔ بتائے کہ؛ (1 )ان دو ناموں میں سے میں کونسا نام رکھوں؟ (2 )اس نام کے معنی کیا ہونگے؟ (3 )اس نام کا صحیح انگریزی املا کیا ایساہونا چاہیے۔ *MIFRAH MARYAMیا ۔ *MIFRAH TASNEEM -؟ (4 )اولاد کے حق میں دعائے خیر کی درخواست ہے۔ والسلام ۔