Ref. No. 38 / 1048
ہمارے گاؤں کی آبادی سات ہزار ہے بارہ پوروے کا گاوں ہے اس میں ایک سو پندرہ گھر مسلم ہیں تین مسجد ایک دینی مکتب چار پرائمری اسکول اور ایک میڈل اسکول ہے اور گاوءں سے دو سو بیس میٹر کی دوری پر بازار ہےجہاں پر ساٹھ سے زیادہ مستقل دنکانیں ہیں اور روزمرہ کی ضروریات کی سبھی چیزیں ملتی ہیں اور بینک آف بڑودہ کی شاخ اور ڈاکخانہ بھی ہے
توکیا گاوءں والوں پر جمعہ جائز ہوگا یا نہیں؟