Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
الزام زدہ شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۳۱۱)سوال: ایک لڑکے نے امام صاحب پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے میرے ساتھ بدفعلی کی ہے جس سے مسجد میں انتشار ہوگیا جس کی وجہ سے بعض حضرات اپنی جماعت علاحدہ کرکے نماز ادا کرتے ہیں، متولی صاحب اس پر توجہ نہیں دیتے ایسی صورت میں امام صاحب کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: احمد حسن، پونہ
asked
Dec 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔؟ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک مدتِ رضاعت ۲.۵ سال کیوں ؟ اور فتویٰ ۲سال پر ؟۔ مدتِ رضاعت کے بارے میں بتائیں ۔ جزاک اللہ ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم ۔
asked
Dec 27, 2023
in
فقہ
by
Zakriya Mulla
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے اپ عافیت سے ہوں گے حضرت ایک بات یہ پوچھنی تھی ڈاکٹر اسرار صاحب رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ مسجد اقصی شہید کر دی جائے گی اور وہاں پر دجال کا ٹیمپل بنے گا تو پوچھنا یہ تھا حضرت کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے کہ حدیث میں وضاحت سے ملتا ہے کہ مسجد اقصی شہید کر دی جائے گی ڈاکٹر صاحب کی یہ بات صحیح ہے کیا ؟ کیونکہ یہ بات بہت چلتی ہے بہت معروف ہے
asked
Dec 27, 2023
in
Games and Entertainment
by
tariq_husain
»
مدرسہ کی مسجد میں امام متعین نہیں ہے تو تنخواہ کیسے دیں؟ (۳۱۰)سوال: ایک مدرسہ عربیہ میں مسجدہے جس میں امام کوئی نہیں ہے، مدرسین ہی اس میںنماز پڑھاتے ہیں، تنخواہ بھی نہیں ہے تو بارات وغیرہ میں جو ہدیہ مسجد میں آتا ہے اس کو مدرسہ میں داخل کرلیں یا امام کو دیدی جائے جب کہ کوئی مستقل امام نہیں کیا حکم ہے؟ نیز امامت کی تنخواہ کیسے اور کس کو دی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحمن، سہارنپور
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی طرف سے دیئے گئے گھر کو بیچنے والے کی امامت کا حکم: (۳۰۹)سوال: امام صاحب کو گاؤں کے لوگوں نے رہائش کے لیے مکان بنواکر دیا یا اس کی رقم دے دی کہ اپنے لیے مکان بنوالو، امام صاحب نے مکان بنوالیا اور کچھ دن اس میں رہ کر مکان فروخت کردیا اور اس کی رقم صرف کرڈالی تو کیا امام کے لیے ایسا کرنا درست ہے اور اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فاروق قاسمی، بلندشہر
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تراویح میں قرآن کریم نہ سنانے والے کی امامت کا حکم: (۳۰۸)سوال: ہمارے شہر جامع مسجد مونگیر کے امام صاحب عرصہ نو سال سے امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں امام موصوف قاری ہیں اورماضی میں محراب سنا چکے ہیں، ضروری مسائل سے واقفیت رکھتے ہیں اکثر و بیشتر وعظ و نصیحت فرماتے رہتے ہیں؟ دریافت طلب امر یہ ہے کہ امام موصوف اپنی مختلف مصروفیتوں و مجبوریوں کی بناء پر فی الحال رمضان المبارک میں محراب نہیں سنا پاتے ہیں سوال یہ ہے کہ محراب نہ سنانے کی وجہ سے ان کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی شرعی عذر ہے یا نہیں؟ کیوں کہ امام موصوف سے چند لوگ ذاتی اختلاف کی بناء پر اکثر اس طرح کی آواز اٹھا کر عام مصلیوں کے درمیان شک و شبہ کی باتیں پیدا کرنا چاہتے ہیں لہٰذا جواب عنایت فرمائیں تاکہ اس طرح کے شبہات ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد پرویز عالم، مونگیر
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کے سامان کو ذاتی استعمال میں لانے والے کی امامت:
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سود کی رقم سے امام کو تنخواہ دینا: (۳۰۶)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کو جو رقم دی جاتی ہے ،یہ پیسہ سود کا ہوتا ہے، امام کو ایسی رقم دینا درست ہے یا نہیں؟ اور امام صاحب جو یہ پیسہ لے رہے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امام الدین، نئی دہلی
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نجدی کو کافر کہنے والے امام کا حکم: (۳۰۵)سوال: (۱) ایک امام صاحب کہتے ہیں کہ نجدی کافر ہے اور جو ان کو کافر نہ کہے وہ بھی کافر ہے۔ نجدیوں نے مزار شریف مسمار کرائے ہیں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ کی طرف پیٹھ کر کے کھڑے ہوتے ہیں۔ روضۂ پاک کا بوسہ نہیں دیتے، بریلوی علماء کو تقریر نہیں کرنے دیتے عرب کے سب لوگ کافر ہیں ان کے پیچھے نماز بھی نہیں ہوتی ہے ایسا کہنا درست ہے یا نہیں؟ (۲) امام مسجد جو صرف حافظ ہے۔ ان کو کفر کا فتویٰ دینے کا حق ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رمضان، علی گڑھ
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
معذور امام کا مسجد کی جانب سے وظیفہ مقرر کرنا: (۳۰۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: عرض خدمت ہے کہ ایک امام صاحب عرصہ دراز سے ایک مسجد میں خدمت کر رہے ہیں اور خدمت بھی اس طرح سے کر رہے ہیں کہ انہوں نے کبھی کہا ہی نہیں کہ میں امامت جو کر رہا ہوں اس کا معاوضہ مجھ کو چاہئے؛ بلکہ فی سبیل اللہ امامت کرتے رہے، اب کچھ عرصہ سے معذور ہوگئے ہیں امید ہے کہ ٹھیک بھی ہوجائیں گے، مسجد کے ذمہ دار یہ چاہتے ہیں کہ امام صاحب کی سابقہ خدمات کے پیش نظر اور آئندہ خدمات کے پیش نظر ان کو تنخواہ دی جائے اور ان کی خدمت کی جائے جب کہ مسجد کے اندر خدمت کرنے کی وسعت ہے تو کیا ایسا کرنا مسجد کے ذمہ داروں کے لیے درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالواحد، سردھنہ
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا اجرت لے کر مسجد میں بچوں کو قرآن پڑھانا: (۳۰۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں : مسجد کے منتظمین بذریعہ عوامی چندہ اور وقف جائیدادوں کی آمدنی سے امام صاحب کو امامت کے لیے تنخواہ علاوہ قیام و طعام کی تمام تر سہولت بہم پہونچاتے ہیں حضرت امام صاحب صبح تاشام اوپری منزل اور مغرب تا عشاء نچلی منزل میں دونوں وقت بچے و بچیوں کو قاعدہ بغدادی سے لے کر درجہ حفظ تک ان سے اجرت لے کر ذاتی مکتب چلاتے ہیں از راہِ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں بتایا جائے کہ مسجد میں اجرت لے کر مکتب چلانا کہاں تک درست ہے؟ نوازش ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: عبدالصمد عارفی، کلکتہ
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
چندہ کر کے عیدی کے نام امام کو ہدیہ دینا: (۳۰۲)سوال: عید کے دن نمازیوں سے روپیہ وصول کرکے عیدگاہ میں ہی عیدی کے طور پر امام صاحب کو دینا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی مطیع اللہ، چمپارن
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
زکوٰۃ کی رقم سے امام کو تنخواہ دینا: (۳۰۱)سوال: امام صاحب کو زکوٰۃ کی رقم سے تنخواہ دینا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی مطیع اللہ، چمپارن
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا کمیٹی والوں سے فیملی روم کا مطالبہ کرنا: (۳۰۰)سوال: کسی مسجد (ملکیت مسجد) میں فیملی روم بناکر کرایہ پر ذمہ داران دے رہے ہیں اور امام مسجد بھی فیملی روم کا مطالبہ کر رہے ہیں، سوال یہ ہے کہ کن صورتوں میں امام کو فیملی روم دینا چاہئے اور کن صورتوں میں کرایہ پر دینا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: جمال احمد، ممبئی
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
طالب علم کے لیے امامت کا وظیفہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ (۲۹۹)سوال: عبداللہ طالب علم ہے اور نماز بھی پڑھاتا ہے، مدرسہ سے ۳؍ کلومیٹر دور دوسری بستی میں جاکر، کیا اس کے لیے امامت کے پیسے لینا جائز ہے، اس بستی میں جو دوسری مسجدیں ہیں ان مسجدوں میں امام کی تنخواہ چھ ہزار روپیہ ہے اور اس طالب علم کو پانچ سو روپیہ دے رہے ہیں، کیا طالب علم کا حق مقتدی ادا کر رہے ہیں، مقتدی قیامت کے دن حقوق العباد ادا کرنے والے ہوںگے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالجبار، مادھو گنج
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا طوائف کا ہدیہ قبول کرنا: (۲۹۸)سوال: طوائف کا پیشہ کرنے والی کی کمائی کا کیا حکم ہے؟ امام صاحب کا اس سے ہدیہ لینا اور کھانا لینا وغیرہ کا کیا حکم ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: افتخار، دہلی
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فرض اور وتر الگ الگ افراد پڑھائیں: (۲۹۷)سوال: ہمارے امام صاحب فرض نماز خود پڑھاتے ہیں اور کبھی کبھی وتر پڑھانے کے لیے کسی دوسرے کو آگے بڑھا دیتے ہیں، تو کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: علی امان، آسام
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز فجر قضاء پڑھنے والا ظہر پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۹۶)سوال: امام صاحب نے کسی وجہ سے صبح کی نماز نہیں پڑھائی اور پھر دوسرے شخص نے نماز پڑھائی۔ امام صاحب نے اپنی فجر کی قضا نماز ظہر سے پہلے پڑھ لی اب وہ ظہر کی نماز پڑھا سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ وکیل احمد، سہارنپور
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کو ملازم یا نوکر کے الفاظ سے پکارنا: (۲۹۵)سوال: امام کو ملازم و نوکر کے الفاظ کہنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ممتاز احمد خان، کرناٹک
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کے فنڈ سے امام کو بطور انعام کچھ رقم دینا: (۲۹۴)سوال: کسی ضرورت اور مجبوری کی وجہ سے مسجد کی کمیٹی نے امام صاحب کو امامت سے علاحدہ کر دیا اور جاتے وقت مسجد کے فنڈ سے بطور انعام واکرام ایک بڑی رقم امام صاحب کو دی ہے، کیا مسجد کے فنڈ سے انعام واکرام کے طور پر دینا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احتشام الحق، بنگلور
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
52
53
54
55
56
57
58
...
260
next »
...