Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
امام بننے کے لیے جھگڑنا: (۲۷۳)سوال: ہمارے یہاں لوگ امام بننے کے لیے جھگڑنے میں سوال یہ ہے کہ امام بننے کے لیے جھگڑا کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدرشید حسن، سہارنپور
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حلال خوروں کی نماز جنازہ پڑھانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ (۲۷۲)سوال: ایک شخص مسلمان چوہڑوں (خاک روب) کی نماز جنازہ پڑھاتے ہیں یہ برادری آگرہ میں حلال خور کے نام سے مشہور ہے۔ اور جب ان کے یہاں بچہ پیدا ہوتا ہے، تو کان میں اذان یہ ہی شخص دیتا ہے، تو ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی:عبدالرحمن خاں، دہرادون
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تبلیغی جماعت اور جماعت اسلامی کے اجتماعات میں شرکت کرنے والے کی امامت: (۲۷۱)سوال: ایک مسجد کے امام صاحب پابند شریعت اسلامی اخلاق وکردار کے حامل ہیں، ہندوستان کے موجودہ حالات میں تبلیغی جماعت اور جماعت اسلامی کے اجتماعات میں شرکت کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ دونوں اپنے اپنے دائرہ کار میں دینی خدمات انجام دے رہے ہیںان کا تعاون کیا جائے، کچھ مقامی لوگ ان کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے کیا یہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا جلیل الرحمن، ہاپوڑ
asked
Dec 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ؟۔ احتلام اور انزال کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کیا ہیں؟ اور غسل کا حکم؟۔ کن حالات میں غسل فرض اور کن حالات میں غسل مستحب ؟۔ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی : زکریا ۔ السلام علیکم ۔
asked
Dec 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
Zakriya Mulla
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔ میں نے سنا ہیں کہ نمازِ ظُہر کو سرمہ میں تعجیل کے ساتھ اور گرمہ میں تأخیر کے ساتھ اداء کرنا مستحب ہیں ؟ کیا یہ بات صحیح ہیں ؟۔ ذرا تفصیل سے جواب ارسال کریں ۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔۔ المستفتی : زکریا ملا ۔ مقام : کراڑ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔9856
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Zakriya Mulla
»
اسلام علیکم؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ باہر ملک سے آنے والے خوراکی اشیاء جس پر یہ نہیں لکھا جاتا ہے کہ اس میں کون کون سا اشیاء استعمال ھوا ھے اشیاء لکھنے کی بجائے وہ کوڈ لکھتے ہیں اور ُاس کوڈ کو Ecode کھا جاتا ھیں جس کا ہمیں پتہ نہیں ہے کہ ِاس Ecode سے ِاس کا کون سا خوراکی اشیاء مراد ھے برائے مہربانی ہمیں شریعت کی رو سے آگاہ فرمای جو Ecode جس کھانے میں استعمال ھو وہ حرام ھیں یا مشکوک ہیں یا حلال ھے
asked
Dec 26, 2023
in
خوردونوش
by
Abdulrasheed
»
بریلوی مقتدیوں کو مانوس کرنے کے لیے امام تیجہ وغیرہ میں شرکت کر سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۷۰)سوال: زید مسجد میں امامت کرتا ہے اور کچھ مقتدی حضرات مبتدع ہیں، کیا امام صاحب ان کے تیجہ، دسویں وغیرہ میں شریک ہوسکتا ہے تاکہ وہ مانوس ہوکر ہماری صحیح بات مطابق سنت کو مانیں اور بدعات کو چھوڑ دیں تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلطان احمد، کرناٹک
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کی تقریر سے لوگوں کی نمازوں میں خلل ہونا: (۲۶۹)سوال: ایک امام صاحب اذان کے چند منٹ بعد ممبر پر بیٹھ جاتے ہیں اور اپنا بیان روزانہ شروع کردیتے ہیں، یہ بیان دین سے وابستہ ہوتا ہے اگر کوئی نمازی صلوٰۃ التسبیح پڑھتا ہو تو اور بھی خلل ہوتا ہے یہ معمول امام صاحب کا روزانہ کا ہے اس سوال کا جواب عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سید محمد شمیم، مظفرنگر
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جس امام پر زکوۃ کے غبن کا الزام ہو:
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جیل گئے ہوئے امام کی امامت:
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وقف بورڈ کے وظیفہ وجہ سیکمیٹی کا امام کی تنخواہ بند کردینا: (۲۶۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: زید اور خالد ایک مسجد میں امام و مؤذن ہیں ان دونوں کو پہلے تنخواہ کمیٹی سے ملتی تھی؛ لیکن اب دہلی وقف بورڈ کی جانب سے امام مؤذن کو وظیفہ مل رہا ہے، کمیٹی والوں نے مسجد سے تنخواہ دینا بند کردیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ تنخواہ نہ دینا کیسا ہے؟ اور امام ومؤذن کی تنخواہ کے پیسے کو مسجد کے تعمیری کام میں لانا کیسا ہے؟ اور وقف بورڈ دہلی کی جانب سے جو امام اور مؤذن کو وظیفہ مل رہا ہے اس میں سے بھی کچھ روپئے روک کر مسجد کے تعمیری کام میں لانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اصغر علی، نریلا دہلی
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے تاخیر کرنے کی صورت میں کتنی دیر تک انتظار کریں؟ (۲۶۵)سوال: اگر امام تاخیر کے ساتھ نماز پڑھانے کے لیے آئے، تو مقتدی کتنی دیر تک امام کا انتظار کر سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمر سیفی، بلند شہر
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کی تنخواہ مقرر کرنا کیسا ہے؟ (۲۶۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: امام کی تنخواہ مقرر کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ادریس، سہارنپور
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مدرس کی طرح امام کی بھی تعطیل ہونی چاہئے یا نہیں؟ (۲۶۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: لوگ کہتے ہیں کہ جس طرح مدارس میں مدرس کی چھٹی ہوتی ہے امامت میں کوئی چھٹی نہیں ہوتی کیا سچ ہے؟ کیا امام کو بھی مدرس کی طرح چھٹی ملنی چاہئے ؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، قیامپور
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا ہدیہ قبول کرنا: (۲۶۲)سوال: زید مسجد کا امام ہے وہاں کے مقتدی دوسرے شہر میں ملازم ہیں وہ مسجد کے چندے وغیرہ کے لیے ان کے پاس جاتا ہے، تو وہ لوگ چندہ بھی دیتے ہیں اور بخوشی اپنے امام کو بطور ہدیہ وتحفہ سامان کپڑے دیتے ہیں تو یہ زید کے لیے لینا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد القدوس ، سہارنپور
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حانث کے یہاں کا کھانا کھانے سے امام بھی حانث ہوگا یا نہیں؟ (۲۶۱)سوال: کشمیر میں ایک رواج ہے کہ جب کسی کا انتقال ہوتا ہے تو چوتھے روز میت کے گھر والے تمام محلہ والوں کے لیے کھانا بناتے ہیں اس پر بعض لوگوں نے قسم کھائی کہ دال سبزی ہی پکائیں گے بعض نے کہا کہ گوشت بنائیں گے پھر قسم کھانے والوں کے یہاں امام صاحب کھانا کھانے گئے؛ جب کہ اس موقع پر ان لوگوں نے اپنی قسم کے خلاف کھانا بنایا تھا، تو کیا امام صاحب بھی کھانے میں شریک ہونے کی وجہ سے حانث ہوں گے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد، کشمیری
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مقتدی اگر امام کو برا بھلا کہے، تو اس کی اقتداء درست ہوگی یا نہیں؟ (۲۶۰)سوال: اگر مقتدی امام یا اس کی اولاد کو برا کہے اور گالیاں دے تو اس کی نماز اس امام کے پیچھے ادا ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد، کشمیری
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نس بندی کی ترغیب دینے والے کی امامت: (۲۵۹)سوال: ایک آدمی گورمنٹ کا ملازم ہے اپنے گاؤں میں نس بندی کیمپ لگوا کر لوگوں کو نس بندی کی ترغیب دیتا ہے سوال یہ ہے نس بندی کروانا اور اس پر اپنی ملازمت سے زائد اس کام کا کمیشن وصول کرنا درست ہے یا نہیں؟ ایسا شخص امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمود احمد، کشمیری
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام صاحب کے تعاون کے لیے چندہ کرنا: (۲۵۸)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب امامت کے لیے ملازم ہیں، پھر بھی منتظمین حضرات رمضان میں چندہ کر کے بطور انعام ان کی مدد کر تے ہیں تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ابرار احمد، بھوپال
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مقتدیوں کی ناراضگی کے بعد امامت کرنا کیسا ہے؟ (۲۵۷)سوال: ایک دو مقتدی ناراضگی کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے، دوسرے حضرات ان کو سمجھاتے ہیں مگروہ نہیں مانتے تو اس امام کے لیے امامت کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری فیاض، سہارنپور
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
54
55
56
57
58
59
60
...
260
next »
...