Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
فاسق کو امامت کے عہدہ پر برقرار رکھنے والے کا حکم: (۲۵۶)سوال: ایک شخص فاسق ہے جو متولی ایسے شخص کو امام عیدین رکھے، اس کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نور عالم، ہریدوار
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فی سبیل اللہ نماز پڑھانے والے پرشرائط عائد کرنا: (۲۵۵)سوال: ایک حافظ صاحب بغرض امامت مسجد میں پہونچے، حافظ صاحب نے فی سبیل اللہ کی نیت کر کے امامت شروع کر دی اور کوئی مطالبہ نہیں رکھا (اس لیے کہ سب کو معلوم ہی ہے کہ مصلانہ دیا جاتا ہے) البتہ یہ شرط رکھی کہ میں جمعہ کے بعد گھر جاؤںگا اور ہفتہ اتوار کو آؤں گا اس وقت سب نے منظور کر لیا تھا، بعد میں لوگوں نے اعتراض کیا تو ان کا اعتراض کرنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی نسیم احمد، سہارنپوری
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
معاشی ضروریات پوری کرنے کی نیت سے امامت کرنے والے کا حکم: (۲۵۴)سوال: جس امام نے صراحتاً لوگوں سے کہہ دیا کہ میں ثواب وغیرہ کی غرض سے امامت کی ذمہ داری نہیں نبھا رہا ہوں، بلکہ اپنی معاشی پریشانیوں کو دور کرنے کی غرض سے امامت کرتا ہوں کیا ایسے امام کی اقتداء کرنا درست ہے؟ کیا ان نمازوں کا لوٹانا ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شہاب الدین، بیگو سرائے
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسلک شافعی کے دلائل کو قوی سمجھنے والے کی امامت: (۲۵۳)سوال: اگر کوئی شخص اس بات کا اعتقاد رکھتا ہو کہ مسلک شافعی کے دلائل زیادہ قوی ہیں اور وہ حنفی ہی ہو، تو اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: اعجاز الحسن، کشمیر
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
لا علمی میں منکوحہ کا نکاح پڑھانے والے کی امامت: (۲۵۲)سوال: اگر ایک شخص نے غیر مطلقہ عورت کا نکاح پڑھایا، یعنی زوجین میں اختلافات کی وجہ سے حالات اتنے کشیدہ ہوئے کہ مقدمہ بازی ہوگئی، لڑکی والوں نے اس کا نکاح دوسری جگہ کر دیا اس نکاح کا پڑھانے والا امام مسجد ہے اور اس کے علم میں یہ بات نہیں آئی تھی کہ یہ عورت شادی شدہ غیر مطلقہ ہے، تو اس امام صاحب کی امامت درست ہے یانہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ضمیر احمد، مظفر نگر
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام مسجد کا رمضان میں ہدیہ لینا: (۲۵۱)سوال: جو امام حافظ قرآن ہے اور وہ ماہ رمضان میں قرآن مجید نہیں سناتا اور جو بچہ فارغ ہوتا ہے اس کو تراویح میں قرآن سنانے لگاتے ہیں، کیا اس امام کو ہدیہ لینا جائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد، مدینہ مسجد، غازی آباد
asked
Dec 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیرممیزبچہ، پاگل،باؤلہ،کومہ میں گیا ہوا شخص، اسی طرح گونگا بہرا،نابینا شخص کے خلاف اگر کسی نے دارالقضاء میں معاملہ درج کیا تو کارروائی کس طرح چلائی جائے، یعنی ایسی صورت میں مدعیٰ علیہ کا بیان کس طرح لیاجائے؟ یہ سوال اس صورت میں بھی ہےجب کہ یہی افراد مدعی ہوں تو ان کا بیان کس طرح لیاجائے؟یہ مسئلہ اس وقت اور الجھ جاتاہے جب فریق لکھنا پڑھنا نہ جانتاہو، اگر وہ کسی کو وکیل بناتے ہیں تو کیا ان کی توکیل درست ہوگی؟ اگر نہیں تو پھر کیاکیاجائے؟براہ کرم جلدی جواب عنایت فرمائیں۔فقط محمدفیاض عالم قاسمی 26/12/23ء ناگپاڑہ ممبئی۔
asked
Dec 26, 2023
in
متفرقات
by
Qazi Faiyaz Alami
»
السلام علیکم،اکابر مفتیان کرام سے میرا مودبانہ سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے نماز میں سورہ فاتحہ میں "إياك نعبد و إياك نستعین بھول گیا،اور "اهدنا الصراط المستقيم "پڑھ لیا،پھر یاد آنے پر اس نے دوبارہ سورہ فاتحہ شروع سے پڑھ لیا،اب اس کی نماز میں کوئی کمی تو نہیں ہوئی۔اس نے سجدہ سہو بھی نہیں کیا تھا۔
asked
Dec 25, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Sarwar Mahmud
»
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ مفتیان کرام رہنمائی فرمائیں کہ ہماری مسجد میں مغرب کی نماز میں امام صاحب نے دو رکعت پر ہی سلام پھیر دیا ، بعد میں تھوڑی سی پوچھ تاچھ کے معلوم ہوا کہ دو ہی رکعت ہوئی ، لہذا امام صاحب نے دوبارہ نماز شروع کی ، اب اس دوسری جماعت میں دوسرے نئے مقتدی شامل ہو گئے ، اب نماز مکمل ہونے کے بعد ایک صاحب نے دوسری جماعت میں شامل ہونے والے مقتدیوں سے نماز کا اعادہ کروایا ، یہ کہتے ہوئے کہ یہ جماعت پہلی جماعت کا اعادہ ہے لہذا دوسری جماعت میں شامل ہونے والوں کی نماز نہیں ہوئی، تو کیا یہ اعادہ کروانا صحیح ہے؟ یا انکی نماز ہوگئی
asked
Dec 25, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
محمد زید
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ۔؟ہمارے ہاں لوگ کہتے ہیں کہ اگر قران کریم کو بغیر وضو کے پڑھا جائے تو صرف ایک نیکی ہی حاصل ہوتی ہیں ۔ یہ بات کتنی صحیح ہے اور کیا اس طرح کا مضمون کسی حدیث سے بھی ثابت ہیں ؟براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔المستفتی: زکریا ، مہاراشٹر ۔السلام علیکم
asked
Dec 25, 2023
in
متفرقات
by
Zakriya Mulla
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ اگر نماز جنازہ میں مقتدی تھوڑی دیر سے امام کے ساتھ جماعت میں شریک ہو جائے، اور امام ایک یا دو تکبیرات کہہ چکا تھا تو مقتدی تکبیرات کب کہے گا یا پھر جیسے ہی مقتدی نے پہلی تکبیر کہی تو اس وقت اس نے سلام یعنی امام نے سلام پھیر دیا تو اس وقت مقتدی کے نماز کا حکم کیا ہوگا؟ براہ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال ۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔المستفتی : زکریا۔ مہاراشٹر ۔السلام علیکم و رحمت اللہ ۔
asked
Dec 25, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Ayesha Mulla
»
سماع صلوةوسلام عند قبر النبی سوال:سوال:السلام علیکم ورحمة الله وبركاته، جو حضرات صلوةوسلام کے سماع عند قبر النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل نہ ہو ان کا کیا حکم ہیں اور ایسے شخص کو مستقل امام رکھا جا سکتا ہے یا نہیں اور منکرین سماع صلوةوسلام عند قبر النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پڑھیں گئیں نمازوں کا کیا حکم ہیں. بینوا توجروا
asked
Dec 25, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Shafiq zaib
»
As salamo alaikum. One of my friends tell that India is a Darul Harb so we can use the Interest or sood.Is India a Darul Harb? .If it is Darul Harb, is interest or sood valid in India?
asked
Dec 25, 2023
in
Usury / Insurance
by
abdul400
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام ' قیاسِ شرعی ' کے بارے میں ۔ قیاس کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کیا ہیں ؟ قیاس کب کرنا شرعاً جائز ہیں اور قیاسِ جلی اور قیاسِ خفی کی تعریف کیا ہیں ؟ فقہ حنفیہ کے کون کون سے مسائل قیاس سے ثابت ہیں ؟؟۔ براہ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
asked
Dec 24, 2023
in
اجماع و قیاس
by
Zakriya Mulla
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ علیین اور سجین کے بارے میں کیا عقیدہ قران کریم میں بیان کیا گیا ہیں ؟ اور یہ دونوں مقامات کن جگہوں پر موجود ہیں ؟ اور عالمِ برزخ کی تعریف کیا ہیں ؟ مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ زکریا، ضلع ستارہ ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ ۔
asked
Dec 24, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Ayesha Mulla
»
جس شخص کے بارے میں بدگمانی ہو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ (۲۵۰)سوال: ایک امام صاحب مسجد میں تقریباً دو سال سے تھے، بچوں کو بہت اچھی طرح پڑھایا، لکھایا، سارا گاؤں ان سے خوش تھا، انہوں نے بچوں سے املاء لکھوایا۔ آج گیارہ بجے رات کو آپ کو میرے کمرے میں آنا ہے۔ پس اس پرچے کو بنیاد بنا کر اتہام لگا دیا کہ یہ تو رات کے وقت بچوں کو اپنے کمرے میں بلاتا ہے، تو ایسا شخص قابل امامت ہے یا نہیں، اور الزام لگانے والوں کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: اسلام الدین،مظفر نگر
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کو برا کہنے والوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟ (۲۴۹)سوال: زید نے ایک مسجد میں تقریباً اٹھارہ سال امامت کی کچھ اپنا ساز وسامان ضائع ہونے پر استعفیٰ دے کر چلا گیا، مسجد کے تمام مقتدی متحد ہیں زید کے بلانے پر؛ لیکن مقتدیوں میں بعض ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم نے حافظ صاحب کو (یعنی زید کو) بہت برا بھلا کہا ہے ہماری نماز نہیں ہوگی، برا کہنے کی وجہ یہ ہے کہ زید نے مسجد کے لیے ایک مکان خرید لیا تھا اور مسجد ہی کے لیے ایک پیشاب خانہ بنوا دیا تھا، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ وہ لوگ اگر امام یعنی زید سے معافی مانگ لیں، تو نماز ہوگی یا نہیں؟ نیز ان سے پوچھا جاتا ہے کہ امام کی شان میں کیا گستاخی کی ہے، تو وہ کہتے ہیں کچھ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یوسف، سہارنپور
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کی شکایت کرنے والے کی نماز کا حکم: (۲۴۸)سوال: زید کو اکثر مسجد کے اماموں سے شکایت ہی رہتی ہے، مگر نماز ان کے پیچھے ہی پڑھتا ہے، تو اس کی نماز ہو جاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد المجیب، سہارنپور
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام ومؤذن کے لیے مسجد کی موم بتی کمرہ میں جلانا: (۲۴۷)سوال: امام ومؤذن کے لیے مسجد کی موم بتی اپنے مسجد والے کمرہ میں جلانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابو اسحاق، سیتامڑھی
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جس کی بیوی سودی کاروبار کرتی ہو، ایسے شخص کی امامت: (۲۴۶)سوال: ایک امام کی زوجہ سودی کاروبار کرتی ہے، تو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الرزاق: مظفر نگر
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
55
56
57
58
59
60
61
...
260
next »
...