Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
غیر متقی کی امامت: (۲۴۵)سوال: امام صاحب عالم ہونے کا دعوی کرتے ہیں، مگر ان میں تقویٰ کوسوں دور ہے، کیا ان کے پیچھے متقی اور حاجیوں کی نماز جائز ہے اور کیا وہ لوگ اس امام کی اقتداء کر سکتے ہیں؟ ان کو امامت کے لیے مقرر کرنا کہاں تک مناسب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، گورکھپور
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
محض زنا کے الزام کی وجہ سے امامت سے معزول کر دینا: (۲۴۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: ایک مسجد کے امام کے اوپر ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ زنا کا الزام لگایا گیا، صرف ایک لڑکے کی گواہی مانی جا رہی ہے، جب مسجد کے امام صاحب سے پوچھا گیا تو امام صاحب نے کہا کہ میں قرآن پاک اٹھاکر قسم کھانے کو تیار ہوں؛ لیکن کوئی بھی ماننے کو تیار نہیں ہے، پوری بستی میں بدنامی پھیلائی اور مسجد کے متولی نے بغیر کچھ سوچے سمجھے امام صاحب کو مسجد سے نکال دیا، اب ایسے میں الزام لگانے والوں کے لیے کیا حکم ہے اور امام صاحب کے لیے کیا حکم ہے، امامت کے لائق ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ادریس، شاہجہاں پور
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نقص کی وجہ سے امام کو معزول کرنا: (۲۴۳)سوال: امام ناقص ہے کثرت رائے یہ ہے کہ یہ ہی امام رہے اور قلتِ رائے یہ ہے کہ دوسرا امام لایا جائے تو شرعی حکم کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رئیس احمد، کھرگون
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کو مقرر کرنے کا اختیار:(۲۴۲)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں فقط: والسلامالمستفتی: حاجی ابرار، فریدآباد
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
استعفیٰ دینے کی قسم کے بعد کمیٹی نے منظور نہ کیا، تو کیا امامت کر سکتا ہے؟ (۲۴۱)سوال: میں مسجد کا امام ہوں میں نے غصہ کی حالت میں کلام اللہ کی قسم کھائی کہ مسجد سے استعفیٰ دوں گا، استعفیٰ دے دیا مگر پھر میں نے توبہ کر لی اور نماز استغفار پڑھ لی کمیٹی نے استعفیٰ منظور نہیں کیا، کیا اب میں امامت کر سکتا ہوں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمر سیفی آہن گران، بلند شہر
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کی غیر موجودگی میں مؤذن کا نماز پڑھانا: (۲۴۰)سوال: اتفاقاً مؤذن کے نہ آنے کی بنا پر اذان دے کر امام نے نماز پڑھا دی یا امام کی غیر موجودگی میں مؤذن نے نماز پڑھا دی، تو اس سے نمازمیں کوئی خرابی تو نہیں آئی گی؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد القادر، آسامی
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بغیر شرعی وجہ کے امام کو معزول کرنا: (۲۳۹)سوال: ایک مسجد میں آٹھ یا دس سال سے ایک عالم دین بحیثیت امام مقرر ہیں اور مقتدیوں کا اس امام سے بحیثیت امام کوئی اختلاف نہیں، لیکن چند خود غرض انسان محض اپنی ذاتی اور سیاسی اغراض کے لیے اس امام کی امامت میں رکاوٹ کھڑی کر کے دوسرے امام کو اپنی مرضی کے مطابق مسلط کرنا چاہتے ہیں، حالاں کہ مقرر امام کو منصب امامت سے ہٹانے یا دور رکھنے کے لیے ان کے پاس کوئی دلیل شرعی نہیں ہے اور تمام مقتدی ان کے اس رویّہ سے پریشان ونالاں ہیں ایسی صورت میں مقرر کردہ امام نے اجازت بھی نہ دی تو زور زبردستی مسلط کردہ امام کی امامت جائز ہے یا مکروہ یا حرام؟ اور مقرر کردہ امام کو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟ تفصیل سے جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں۔ فقط، والسلام المستفتی: عبد الرشید، کشمیر
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام یا نائب کی اجازت کے بغیر نماز پڑھانا: (۲۳۸)سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ: بعدسلام عرض ہے کہ مسجدکے امام صاحب چھٹی پرچل رہے ہیں اور دس دن کے لیے اپنے نائب امام کاانتظام کرکے گئے ہیں۔ نائب امام صرف حافظ ہیں جمعہ کی نماز کامسئلہ ہے دریں اثنامسجدمیں کوئی عالم صاحب آجائیں محلے کے لوگ عالم صاحب سے نمازجمعہ کے لیے اصرارکریں، توعالم صاحب کو نائب سے اجازت لینی ہے یا نہیں؟ اوربغیراجازت لیے اگر پڑھادی، تو کیا نماز ہو جائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: طیب، گنگوہی
asked
Dec 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کسی زانی یا فاسق و فاجر شخص کے جنازہ کو کندھا دینا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں، اگر جائز ہے تو کوئی کراہت ہے کہ نہیں? بلال
asked
Dec 24, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
azhad1
»
مجھے ان فتووں میں سے ایک کے بارے میں الجھن ہے جو میں نے دیکھا اور میں آپ کی سائٹ سے وضاحت چاہتا ہوں کہ ان پر آپ کی حتمی رائے کیا ہے؟ فتویٰ کہ اگر غیر مسلم فرد آپ کو حرام آمدنی جیسے سود، جوا وغیرہ سے تنخواہ/تحفہ/فیس/بلاسود قرض دیتا ہے تو آپ کی آمدنی حلال ہوگی یونکہ غیر مسلم شریعت پر عمل کرنے کے پابند نہیں ہیں۔ *میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا میں مذکورہ بالا حکم سے یہ نتیجہ اخذ کرسکتا ہوں کہ اگر آپ کا کام جائز ہے تو غیر مسلم پرائیویٹ کمپنی/پبلک کمپنی کے تحت کام کرنے والے مسلمان کی صورت میں ذرائع آمدن سے کوئی فرق نہیں پڑتا؟ اور اگر ہاں تو پھر ہم یہ کیسے طے کر سکتے ہیں کہ کمپنی مسلم ہے یا غیر مسلم کیوں کہ شیئر ہولڈر جو کمپنی کے مالک کے طور پر جانا جاتا ہے وہ مسلم اور غیر مسلم پر مشتمل ہے۔۔ حسان
asked
Dec 24, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
azhad1
»
پانچ ماہ غیر حاضری کرنے والے امام کو تنخواہ دینا: (۲۳۷)سوال: جو امام ایک مرتبہ دو ماہ بالکل غیر حاضر تھا اور ایک مرتبہ پانچ ماہ غیر حاضر اس کے بعد وہ تنخواہ کا مطالبہ کرتا ہے مسجد کے ذمہ دار حضرات پورے ماہ کی تنخواہ مسجد کی آمدنی سے ادا کرتے ہیں، امام صاحب کا تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد، مدینہ مسجد
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اکثر غیر حاضری کرنے والے امام کا تنخواہ لینا: (۲۳۶)سوال: جو امام مہینے میں دس بارہ روز نماز پڑھاتا ہے اور بعض اوقات مدرسہ کے بچے کو نماز پڑھانے کے واسطے وقفہ وقفہ سے روانہ کرتا ہے ایسے امام کو تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد، مدینہ مسجد، غازی آباد
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ظہر سے قبل کی سنت مستقل بعد میں پڑھنے والے کی امامت: (۲۳۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: جو امام ظہر کی چار رکعت سنت مؤکدہ بعد نماز فرض ہمیشہ ادا کرتا ہے اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی:نبیل احمد، گجرات
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی پابندی نہ کرنے والے کی امامت: (۲۳۴)سوال: جو امام فجر کی نماز ہر روز نہیں پڑھتا ہے اور کہتا ہے کہ شرعی عذر ہے جب تو شرعی عذر کے بارے میںدریافت کیا تو خاموشی اختیار کی، تو ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد، مدینہ مسجد، لونی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کا اہتمام نہ کرنے والے کی امامت: (۲۳۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک قاری صاحب ہیں جو کسی دوسرے گاؤں میں امامت کرتے ہیں؛ لیکن جب وہ اپنے گاؤں میں آتے ہیں، تو نماز وغیرہ کا نہ تو اہتمام کرتے ہیں اور نہ ہی مساجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں بلکہ گھر پر بھی نماز پڑھنے کی صراحت نہیں ہے، تو ایسے شخص کی امامت کاکیا حکم ہے اور وہ اس فعل سے کس درجہ کا انسان شمار ہوگا مکمل وضاحت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیع موضع گڑھی ، شاملی
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شیعہ حضرات کا سنیوں کی مسجد میں نماز پڑھنا:(۲۳۲)
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت اسلامی سے وابستہ شخص کی امامت: (۲۳۱)سوال: ایک شخص جماعت اسلامی سے متفق ہے اور جماعت اسلامی کے بیت المال اسلامی کا صدر بھی ہے اور امامت بھی کرتا ہے کیا اس کے پیچھے نماز درست ہوگی؟ اور جو نمازیں پڑھی ہیں ان کا کیا ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: وکیل احمد، بجنور
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنی، شیعہ کی مسجد میں نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۳۰)سوال: سنی، شیعوں کی مسجد میں اور اس کے برعکس نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مسعود الحق، سہارنپور
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بریلویوں کے پیچھے دیوبندی کی نماز کا حکم: (۲۲۹)سوال: بریلویوں کے پیچھے دیوبندی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، مظفرنگر
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حنفی کا حنبلی مسلک کے مطابق وتر کی نماز پڑھانا: (۲۲۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: میں ایک حنفی مقلد ہوں اور مکہ میں ایک مسجد میں امام ہوں؛ چناں چہ رمضان میں وتر کی نماز بھی پڑھانی ہوتی ہے او رحنابلہ کے یہاں وتر کی نماز دورکعت ایک ساتھ اور ایک رکعت علاحدہ پڑھانی ہوتی ہے کیا میں حنبلی مسلک کے مطابق وتر کی نماز پڑھا سکتاہوں؟ مجھے وہ لوگ حنبلی مسلک کے مطابق نماز پڑھانے پر اصرار کرتے ہیں، میرا حنبلی کے مطابق نماز پڑھانا درست ہے یا نہیں؟ اسی طرح حنفی شخص کا حنبلی یا شافعی کے مطابق وتر کی نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ریحان الاسلام، بنگال
asked
Dec 23, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
56
57
58
59
60
61
62
...
260
next »
...