Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
والدین کی اطاعت نہ کرنے والے کی امامت: (۱۱۸)سوال:عبادت نافلہ بہتر ہے یا اطاعت والدین اور جو شخص اپنے والدین کی اطاعت نہ کرے وہ فاسق ہے یا نہیں؟ اور ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: آفاق احمد ،میرٹھ
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ٹی وی دیکھنے والے کی امامت: (۱۱۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک مسجد کا مؤذن ہے جو وقتاً فوقتاً امامت بھی کرتا ہے اور ٹی وی بھی دیکھتا ہے۔ یعنی فلم تو نہیں دیکھتا لیکن ٹی وی میں صرف کھیل دیکھتا ہے۔ مذکورہ بالا شخص اذان اور نماز کے فرائض انجام دے سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیق، قنوج
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ناجائز تعلقات قائم کرنے والے کی امامت:
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسلم فنڈ میں ملازمت کرنے والے کی امامت:
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اسقاط حمل کرانے والے کی امامت: (۱۱۴)سوال: زید نے ایک کنواری لڑکی سے شادی کی مگر گھر آنے کے بعد لڑکی کو تکلیف دینے لگا اس نے پڑوس میں کسی عورت سے کہا تو دائی کو دکھایا، تو معلوم ہوا کہ اس عورت کے پانچ ماہ کا حمل ہے زید کی شادی کو دو ماہ ہوئے زید نے حمل گروا دیا تو اس صورت میں زید کی امامت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مختار: مظفر نگر
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بد دیانت وخائن کا امامت کرنا: (۱۱۳)سوال: زید ایک جامع مسجد کا متولی رہ چکا ہے۔ اور اب کسی مسجد کا امام بھی نہیں عید گاہ کے روپئے جو اس کے پاس بطور امانت رکھے ہوئے ہیں ان کو اپنی ملکیت سمجھتے ہوئے اپنے خرچ میں لاتا ہے اور جامع مسجد کا حساب ابھی تک مانگنے کے باوجود نہیں دیتا ہے اور قرآن مجید صحیح نہیں پڑھتا ہے، تو ایسی صورت میں زید کو عید گاہ میں امام بنانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مہر روح، غازی آباد
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بد کردار شخص کی امامت: (۱۱۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک حافظ صاحب جوکہ ایک بدنام آدمی ہیں انہوں نے کئی مرتبہ زنا کا ارتکاب کیا اور وہ مسجد کی جائے نماز اور لوٹے کئی مرتبہ چرا کر اپنے گھر لے گئے اور اپنے مفاد کی خاطر دوسرے عالم با عمل پر الزام لگا کر اس کو مدرسہ سے نکلوا دیا اور امامت سے بھی، کیوں کہ یہ خود امامت کر رہا ہے؛ اس لیے اس کو بدنام کر دیا موصوف کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ شخص مدرسہ کے بچوں کو پڑھا سکتا ہے یا نہیں اور ان حافظ صاحب کے پیچھے تراویح پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ فقط:والسلام المستفتی: مطلوب خان، راجستھان
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بد فعلی کرانے والے کی امامت (۱۱۱)سوال: ایک صاحب ہیں جو نماز پڑھاتے ہیں، اور لڑکوں سے غلط کام کراتے ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد طیب عالم، بہار
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جھوٹ بولنے والے کی امامت:
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بزرگ کے نام پر مانی گئی منت کا کھانا، کھانے والے کی امامت: (۱۰۹)سوال: ایک امام شرک و بدعات کے کھانوں میں شریک ہوتا ہے، مثلاً :ہمارے یہاں پر ایک بزرگ کا مزار ہے وہاں پر ہر سال میلہ لگتا ہے جس میں لوگ بزرگ کے نام کی منتیں مانتے ہیں اور بکرا ذبح کرتے ہیں اس میں وہ امام بھی کھاتا ہے اس امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جمیل احمد، مہاراشٹر
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وہابی کی امامت کا حکم کیا ہے؟ (۱۰۸)سوال: امام عقائد و مسلک کے اعتبار سے اپنے کو وہابی کہتا ہے اور علماء دیوبند اور مسلک حنفیہ کے اندر جھول ونقائص بیان کرتا ہے اور صریح احادیث گھڑتا ہے وہ شخص کہتا ہے ایک کتاب لکھی جا چکی ہے کہ جن مسائل میں جھول تھا احناف نے ان سے رجوع کرلیا ہے اور مولانا اشرف علی تھانویؒ کی کتاب بہشتی زیور میں کمی اور نقائص بیان کرتا ہے اور مولانا شاہ عبدالقادر صاحبؒ کی تفسیر موضح القرآن سے بنی اسرائیل کی روایت بیان کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں تو فجر کے فرض ادا کرنے کے فوراً بعد ترک شدہ سنتوں کو پڑھنا صحیح ہے ایسے امام کا دیوبندی حضرات کی امامت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ مسعود، میرٹھ
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ربیع الاول میں جلوس نکالنے، روشنی کرنے، سبیل لگانے والے کی امامت: (۱۰۷)سوال: ربیع الاول کے موقع پر جلوس نکالنا، روشنی کرنا، چراغاں کرنا، سبیل لگانا کیسا ہے؟ اور اگر مذکورہ باتیں ناجائز و حرام ہیں تو نکالنے والے یا اس کی قیادت کرنے والوں کا کیا حکم ہے؟ اور اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شبیر، کانپور
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے والے کی امامت: (۱۰۶)سوال: لوگ قبر پر پھولوں کی چادر ڈالتے ہیں اور امام صاحب ان کے ساتھ شریک ہوتے ہیں تو ان کی امامت کا کیا حکم ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار، دیوبند
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مزارات پر فاتحہ خوانی کرنے والے کی امامت: (۱۰۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: میرے محلے کی مسجد میں امام صاحب بریلوی ہیں وہ مزارات وغیرہ پر جاتے ہیں لوگوں کو فاتحہ خوانی وغیرہ کی تلقین بھی کرتے رہتے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ میں دیوبندی مسلک کو ماننے والا ہوں تو اس امام کے پیچھے میری نماز ہوگی یا نہیں؟ اس محلے میں اور اس کے قریب کوئی اور مسجد بھی موجود نہیں ہے کہ میں اس میں نماز پڑھ سکوں ، اس صورت میں تنہا گھر میں نماز پڑھنا میرے لیے درست ہے یا نہیں؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیق، مراد آباد
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بوقت معراج اللہ تعالیٰ اور حضور Bکے جسم کو ایک ماننے والے کی امامت: (۱۰۴)سوال: ہمارے امام صاحب کا کہنا ہے کہ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج کے وقت خدائے تعالیٰ کا جسم اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم ایک ہوگیا تھا تو اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشرف علی
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بریلوی کی امامت کا حکم:
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بدعتی کی امامت کا حکم: (۱۰۲)سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب حروف کی ادائیگی صحیح نہیں کرتے، مثلاً: ث کی جگہ س پڑھتے ہیں، ض کی جگہ ج پڑھتے ہیں، انگوٹھے چومتے ہیں، اور دعا میں یاغوث کہتے ہیں اور حی علی الفلاح پر ہی کھڑے ہوتے ہیں ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ یہ امام بیت المقدس کو نبیوں کی آرام گاہ بتلاتے ہیں اور جو قرآن کریم کا ترجمہ احمد رضا نے کیا ہے اس کے علاوہ کسی کو نہیں مانتے ان کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جناب محمد احمد، روڑکی
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شرک وبدعت میں مبتلا اور غلط تفسیر کرنے والے کی امامت: (۱۰۱)سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: شرک و بدعت میں مبتلا امام کے پیچھے نماز ہوسکتی ہے یا نہیں؟ جو امام قرآن کریم کی تفسیر غلط کرتا ہو اس کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟ امام صاحب تکبیر سے پہلے مصلیٰ پر جاکر بیٹھ جاتے ہیں اور انگوٹھے چومتے ہیں، درود و سلام پڑھنا اور نماز جمعہ کے بعد دعاء ثانی نیز مسجد میں چیخ چیخ کر سلام پڑھنا روایت یا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ تراب خاں، دہلی
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قرآن کے مخلوق ہونے کا عقیدہ رکھنے والے کی امامت: (۱۰۰)سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ اللہ ایک ہے اور ہر چیز مخلوق ہے حتی کہ قرآن کریم بھی مخلوق ہے تو ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جنید عالم، مہاراشٹر
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دیوبندیوں کے کافر ہونے کا عقیدہ رکھنے والے کی امامت: (۹۹)سوال: ہمارا امام بریلوی ہے جو دیوبندیوں کے کافر ہونے کا عقیدہ رکھتا ہے ایسے امام کے پیچھے ہم دیوبندیوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: اکرام الحق، دیوبند
asked
Dec 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
64
65
66
67
68
69
70
...
260
next »
...