Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
حرام پرندوں کے بول و براز سے کنویں کا حکم: (۹۴)سوال:حرام پرندوں (کرگس وغیرہ) کی بیٹ کنویں میں گر جائے، تو پانی ناپاک ہوگا یا نہیں؟ المستفتی: شریف حسن میرٹھی، متعلّم دار العلوم دیوبند
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک کنویں کے قریب جو پاک کنواں ہے اس کا حکم: (۹۳)سوال:ہمارے گاؤں میں ایک کنواں ہے جو ہمیشہ ناپاک ہی رہتا ہے، اس کے چند گز کے فاصلے پر مسجد کا کنواں ہے، تو ناپاک کنویں کا اثر اس میں آئے گا یا نہیں؟ اس کے پانی سے وضو جائز ہو گا یا نہیں؟ المستفتی: مولوی نسیم اللہ، مظاہری،پرتاپگڈھ
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں مرغی گر جائے، تو کنواں کیسے پاک ہوگا؟ (۹۲)سوال:ہمارے گاؤں میں کنویں میں مرغی گر گئی، تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟ المستفتی: حمد اللہ میر، خلیل آباد
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بچہ کے گرنے سے کنواں پاک ہے یا ناپاک؟ (۹۱)سوال:کنویں میں بچہ گر گیا تھا اس کو فوراً نکال لیا گیا، تو کنواں ناپاک ہو گیا یا نہیں؟ المستفتی: مہر الدین قاسمی، مظفر نگر
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں گندے پانی کا جانا: (۹۰)سوال:ایک کنواں ہے، جس کے چاروں طرف بارش کا پانی بھرا ہوا ہے، ایک گندے نالہ سے یہ پانی ہو کر آتا ہے اور کنویں میںبھی جاتا ہے، کنویں کا پانی مثل مٹی کے ہو گیا ہے تو کنواں پاک ہے یا نہیں؟ المستفتی: مولوی رحیم الدین، لکھیم پوری
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں کوّا گر کر پھول پھٹ گیا: (۸۹)سوال:کنویں میں ایک کوّا گر گیا تھا، جس کو دوسرے یا تیسرے دن نکالا گیا تھا، اس کنویں کو اس وقت شرعی طریقہ پر پاک نہیں کیا گیا تھا، اب اس کی ضرورت ہے اس کو کیسے پاک کیاجائے؟ المستفتی: وکیل احمد، پرتاپگڑھی
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
سرکاری نل کے پانی کا حکم؟ (۸۸)سوال:سرکار کی طرف سے جو نل لگایا جاتا ہے، مسجد میں یا مدرسہ میں، اس پانی سے وضو بنانا کیسا ہے؟ نیز بستی میں بعض مالدار نل لگواتے ہیں، ان کے متعلق کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نل بیاج کے پیسے سے لگا ہے تو اس کا پانی وضو میں استعمال کرنا کیسا ہے؟ المستفتی: آس محمد، بمبئی
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نہاتے وقت پانی کی چھینٹیں کنویں میں گر جائیں تو کیا حکم ہے؟ (۸۷)سوال: ایک کنواں ہے، جس کی گہرائی دس فٹ ہے اور چوڑائی ڈھائی فٹ ہے، اس میں تقریباً تین فٹ پانی رہتا ہے، وضو کے لیے پانی مشین کے ذریعہ نکالا جاتا ہے، جنبی لوگ بھی اس کے قریب ہو کر نہاتے ہیں، چھینٹیں کنویں میں جاتی ہیں، تو اس کے پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں؟ المستفتی: عبدالقادر، دھنباد
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پانی میں پاک چیز کا گر جانا: (۸۶)سوال:اگر پانی میں کوئی پاک چیز مل جائے اور اس کی وجہ سے رنگ ومزا بدل جائے، تو اس سے وضوء جائز ہے یا نہیں ہے؟ المستفتی: مولوی محمد اکرام موضع سانگھا ٹھیڑہ،ضلع: سہارنپور
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ڈھکے ہوئے حوض کا حکم: (۸۵)سوال:اگر حوض دہ در دہ ہو، اوپر چاروں طرف سے ڈھکا ہوا ہو اور بیچ میں تھوڑا سا کھلا ہوا ہو، تو اس کے پانی سے وضوء درست ہے یا نہیں؟ اور ایسے حوض میں نجاست گر جائے، تو وضو کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: مولوی ظہیر الدین ، مظفر نگر
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں کو پاک کرنے کا طریقہ: (۸۴)سوال:ایک کنواں عرصۂ دراز سے ناپاک پڑا ہوا ہے، جس میں کتے اور مردار جانور بھی پڑے ہوئے ہیں؛ مگر اس میں پانی بہت ہے۔ اس کے پاک کرنے کی کیا صورت ہے؟ المستفتی: قاری راغب حسن، مدرسہ اصغریہ، دیوبند
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں عورت گر کر مر گئی: (۸۳)سوال:ہمارے گاؤں کا ایک کنواں عورت کے گر کر مرنے سے ناپاک ہوگیا تھا، آدھا پانی کنویں کا نکال دیا گیا تھا، چوںکہ پانی بہت تھا اور اس کے بعد مویشی روزانہ پانی پیتے رہے اور مشین میں اتنی طاقت نہیں کہ ایک مرتبہ سارا پانی نکالا جائے، تو یہ کنواں پاک ہوا تھا یا نہیں؟ المستفتی: حافظ کیرات الدین، ٹیلر، اسلامیہ بازار، قصبہ لاوڑ، میرٹھ
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
حوض کا دہ در دہ سے کم ہونا: (۸۲)سوال:ایک حوض جس کا اوپرکا حصہ تو دہ در دہ سے کم ہے؛لیکن نیچے کا حصہ زیادہ ہے، یا دہ در دہ ہے، تو کیا وہ شرعی حوض کہلائے گا یا نہیں؟ المستفتی: محمد عباس قاسمی، خضر پور کلکتہ
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں چوہا یا کتا پھول پھٹ گیا: (۸۱)سوال: چوہا یا کتا اگر کنویں میں گر کر پھول گیا، یا پھٹ گیا، تو معلوم ہونے پر تین دن اور تین رات کی نمازیں دہرائی جاتی ہیں؛مگر بعض عالموں کا کہنا ہے کہ جس وقت کنویں کا ناپاک ہونا معلوم ہوا ہے، اس وقت ناپاک سمجھیں گے، اس سے پہلے پڑھی گئی نمازیں سب درست ہیں؛ فتویٰ کس پر ہے؟ المستفتی: جناب نور الدہر صاحب، رہتاس
asked
Nov 21, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
فلم بنانے والوں کو کھانا بنانے یا کھانے کے لیے اپنے جگہ دینا کیسا ہے؟ کیا یہ ناجائز کام پر ساتھ دینا نہیں ہوگا؟ اس سے حاصل ہونے والی کمائی کے متعلق کیا حکم ہے؟ کیا اُنکی اپنی جگہ دینا درست ہوگا؟
asked
Nov 20, 2023
in
متفرقات
by
Mohammad Umar
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں نے سنا ہے کہ نماز شروع کرتے وقت سامنے دیکھنا چاہئے گویا کہ کعبہ شریف کو دیکھ رہے ہیں پھر اس کے بعد سجدے کی جگہ کو دیکھنا چاہئے۔ یہ حنفی فقہ کے اعتبار سے کتنا درست ہے؟
asked
Nov 20, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
محمد راجا
»
کیا فرماتے علمإ دین ومفتیان شرع متین اس مسٸلہ کے بارے میں کہ شرعا یہ معاملہ کیسا ہے ماٸکروانٹر لون کو سونے یا سونے کےزیورات کے بدلے پیش کیا جاتا تاکہ ان افراد کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے جو مندرجہ ذیل اقتصادی شعبے میں کاروباری ملیکت رکھتے ہیں۔ تجارت /پیداوار /خدمات /لاٸیو اسٹاک وغیره مزید یہ کہ سیلف اپمپلاٸیڈ پروفیشنلز یا تنخواہ دار اور افراد جن کی امدنی تصدیق شدہ ہے اوروہ پروڈکٹ کے تحت فنانسنگ بھی حاصل کرسکتے ہیں جوکہ دیگر اہلیت کے معیارات اور دستاویزات کوپوراکرتے ہیں عمر کی حد 20 سے 63 سال قرض کی رقم 300000 تا 350000 قرض کی مدت 12 ماه
asked
Nov 20, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
فضل غنی
»
پانی میں چوہے یا چھچھوندر کی مینگنی گر جائے، تو پاکی کا کیا حکم ہے؟ (۸۰)سوال:لوٹے یا بالٹی کے پانی میں چوہے کی مینگنی، یا چھچھوندر کی بیٹ اگر گر جائے، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہے؟ دونوں کی غلاظت کا ایک ہی حکم ہے یا کچھ فرق ہے؟ اور ان دونوں کے پیشاب کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: محمد اسیر الدین، گورکھپور
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نالی کے کیڑوں کا بالٹی یا لوٹوں میں گرجانا: (۷۹)سوال:جو کیڑے گندی جگہوں اور نجاستوں میں پیدا ہوتے ہیں، وہ کیڑے لوٹے اور بالٹیوں میں پانی میں گر جائیں، یا کپڑوں میں گھس جائیں، وہ خشک ہوں یا تر ہوں؛ وہ پانی یا کپڑا ناپاک ہو جائے گا یا نہیں؟ نیز جس زمین پر کیڑے چلتے ہوں، وہاں بیٹھ کر وضوء کرنا کیسا ہے؟ اور پیر گندے سمجھے جائیں گے یا نہیں؟اور گھر کے کھانے میں وہ کیڑے پیدا ہو کر گھروں میں چلے جاتے ہیں، جس سے بڑی الجھن ہوتی ہے۔ المستفتی: محمد اسیر الدین، گورکھپور
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کنویں میں پیشاب کردیا، تو اس کا کیا حکم ہے؟المستفتی: عتیق الرحمن قاسمی، مدھیہ پردیش
asked
Nov 20, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
90
91
92
93
94
95
96
...
260
next »
...