Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے متعلق کہ زید کہتا ہی کہ نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم نے انھی کفار کے ساتھ حسن اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے جن کے متعلق نبی کریم کو پتہ تھا کہ وہ بعد میں چل کر اسلام لانے والے ہیں . اور جو نہیں لانے والے تھے نبی نے انکے ساتھ حسن اخلاق کا مظاہرہ نہیں فرمایا کیا زید کا یہ قول جھوٹ اور نبی کریم پر تہمت نہیں ہے کہ نبی نے بس انہی کے ساتھ حسن اخلاق کا معاملہ فرمائے جنکے بارے میں پتہ تھا کہ وہ ایمان لانے والے ہیں اور باقیہ سے ایمان سے نالانے کی وجہ سے نہیں فرمایا . اور کیا زید کے اس قول سے نبی کریم کا مطلب پرست ہونا معلوم نہیں ہورا کہ نبی بس ایمان والے سے ہی حسن خلق کا معاملہ کرتے ہیں دیگر سے نہیں کرتے کیونکہ وہ ایمان نہیں لانے والے ہیں اس مسئلہ کا مکمل جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
asked
Oct 11, 2018
in
آداب و اخلاق
by
شیخ محمد معاذ
»
Are Home loan , Car loans , and other loans valid as per Sharia?
asked
Oct 9, 2018
in
Usury / Insurance
by
Nawaz Ahmad
»
اسلام علیکم ہمارے ایک بھائی ہیں جن کی چھ بیٹیاں ہیں ایک لڑکا ہے وہاں بھی نابالیغ ہے اور دو لڑکیاں جوان ہیں اخراجات بہت زیادہ ہیں کاروبار کی طرف سے بہت حالات کمزور ہیں ضروریات اور بچیوں کی شادیوں کا کوئی پختہ انتظام نہیں ہے گھر کے حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے یہ سوچا ہے کہ گھر پر ہوم لون لے لیا جائے اور اس کی رقم سے ایک ہمارا پلاٹ ہے اسکو بنا لیا جائے اور اس کو کرائے پر چھوڑ دیا جائے گا اور اس سے جو کرایہ ملے گا اس سے ہم بینک کی قسطیں ادا کرتے رہیں گے اس بارے میں آپ ہماری رہنمائی فرمائیں بڑی مہربانی ہوگیخادم محمدعارف درجہ بلند شہر اتر پردیش
asked
Oct 3, 2018
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Arif khurja
»
میرے ایک ساتھی نے اپنی زکوۃ کو سال پورا ہونے سے تقریبا 6 مہینہ پہلے شعبان 2018 میں ہی اس وقت کی سیونگ / مال کے حساب سے نکال کر ادا کردی۔ اب مال میں سال پورا ہوا محرم میں تو کیا اگر سیونگ میں یعنی مال میں اضافہ ہوا تو اضافہ شدہ مال کی زکوۃ نکالنی ہوگی۔ اور اگر گھٹ جائے تو پہلے دئے ہوئے میں سے جو زائد ہو اس کو واپس لے سکتا ہے؟ یا اگلے سال کی زکوۃ کی ادائیگی میں اتنی رقم کم دے سکتے ہیں
asked
Oct 1, 2018
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Nawaz Ahmad
»
BISMILLAHIR RAHMANIR RAHEEM,ASSALAMUALAIKUM WA RAHMATULLAH WA BARKATUHU,DATED:26TH SEP.2018I REQUEST TO CLEAR THE BELOW POINT IN THE LIGHT OF SHARAH ON MOST URGENT BASIS:ON WHATSAPP HUSBAND AND WIFE WAS CHATTING DURING CHATTING THE HUSBAND WRITTEN TO WIFE ONE TIME ONLY I DIVORCE YOU NOW ON DOES DIVORCE STAND (APPLY).PLEASE REPLY PROMPTLY.WASSALAM.ALIGKANPUR
asked
Sep 26, 2018
in
Divorce & Separation
by
alig
»
In case I buy any electronic stuff under EMI scheme which is asking to some processing / paperwork charges and while repayment asking only actual price of that thing.. is that halaal?
asked
Sep 24, 2018
in
Miscellaneous
by
FaijAhmed
»
ناپاکی یا حالت جنابت میں ذکراللہ یا درود شریف یا کچھ ایسا کلمہ جیسے سبحان اللہ ماشاءاللہ الحمدللہ وغیرہ کہنا کیسا ہے؟
asked
Sep 22, 2018
in
طہارت / وضو و غسل
by
bkhan
»
ہدایہ کے جن احادیث کے متعلق الإمام الزيلعي یا حافظ ابن حجرؒ وغیرہ نے "غریب" ، "لم اجدہ" "لا اصل لہ" وغیرہ کے الفاظ کہے ہیں(اور اسکے بالمعانی احادیث بھی دیگر حفاظ جیسے حافظ قطلوبغاؒ وغیرہ کو بھی نہیں ملے )ان احادیث کے بارے میں اکابر دیوبند کی آراء معلوم ہو سکتی ہیں ؟اور ان احادیث کے بارے میں ہمیں کیا موقف رکھنا چاہیے ؟
asked
Sep 22, 2018
in
حدیث و سنت
by
shaukat-ali
»
کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں میرے والدین نے انجانے میں بیمہ کرایا تھا جس میں ہمیں ایک لاکھ روپے سود ملیگا اب ہمیں معلوم ہوا کہ یہ بیمہ کرانا نا جائز اور حرام ہے ......اور ہم بیمہ کی قیمت سے زیادہ مقروض ہیں .......تو آپ سے درخواست ہیکہ آپ ہمیں ایسا راستا بتا دیجئے کہ ہم اسے اپنا قرض ادا کر سکے یا کہیں اور استعمال کر سکے...
asked
Sep 18, 2018
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
salman ansari
»
Is it permissible as per Islamic Law to eat chicken and non veg form KFC , Mac Donald ?
asked
Sep 18, 2018
in
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
by
Nawaz Ahmad
»
مسجد کے آداب کتنے آور کیا کیا ہیں؟ مدلل لکھیں۔
asked
Sep 13, 2018
in
آداب و اخلاق
by
Mohammad Jalaluddin
»
وضو کے فرائض کتنے ھیں اور کیا کیا مدلل ارسال کریں
asked
Sep 13, 2018
in
طہارت / وضو و غسل
by
Skmunawaraalam
»
میں سفر حج پر جانا چاہتی ہوں، میرے شوہر سعودی میں کام کرتے ہیں، انھوں نے مجھ سے کہا کہ تم اپنے بھائی کے ساتھ ممبئی ایئر پورٹ چلی جاو اور میں سعودی ایئرپورٹ پر تم کو ریسیو کرلوں گا۔ تو کیا میرا اس طرح سفر کرنا درست ہے۔ میں صرف جہاز میں چند گھنٹے اکیلی اپنی سیٹ پر بیٹھ کر سفر کروں گی۔
asked
Sep 2, 2018
in
احکام سفر
by
azhad1
»
السـلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفیان کرام ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک قربانی کا جانور ہے جس کا پیر زخمی ہوگیا ہے، یا کہیں سے ٹوٹ گیا ہے، جس کیوجہ سے برابر کھڑا نہیں ہو پارہا ہے ایسے جانور کی قربانی درست ہے ؟؟؟ السائل: حافظ ثاقب اعظمی
asked
Aug 19, 2018
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
hafizsaqibazmi
»
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک بکرا ہے جس کو ایک سال پہلے نیولے نے کاٹ لیا تھا اوراب بکرا ٹھیک ہوگیا ہے تو کیا ایسے بکرے کی قربانی درست ہے یا نہیں؟
asked
Aug 18, 2018
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Suhail Ahmad Qasmi
»
ایک پیر تھے اب وہ نہیں رہے تو کیا میں ان سے مرید ہوسکتا ہوں۔ یا میرے ماں باپ کو حق ہے زبردست مجھے کسی کا مرید بنانے کی۔ اگر کسی پیر کی مجلس ہے تو اس میں بغیر دعوت کھانا کیسا ہے؟
asked
Aug 16, 2018
in
متفرقات
by
Zishan khan
»
I have purchased a mobile phone of 21000 from bajaj finance card. the actual amount of the mobile phone is 21000 only. I have to pay this amount in 3 month. so the amount I'm paying in 3 month is just 21000 only. No documents charges and such thing . all This is done by online payment and online shopping app. so all This thing does it involves in any kind of interest or it's ok. jazakAllah khira
asked
Aug 10, 2018
in
Usury / Insurance
by
bkhan
»
ایک عورت کاایک حادثہ میں انتقال ہوگیا اور اس کی تدفین ہوگئی۔ اہل خانہ پوسٹ مارٹم نہیں چاہتے۔ اب پولس اس کو کھودکر نکال کر پوسٹ مارٹم کرانا چاہتی ہے تو کیا اس قبر کی لاش کو نکال کر چپکے سے کسی دوسری جگہ منتقل کیا جاسکتاہے؟
asked
Aug 7, 2018
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
huda
»
ایک شخص کا انتقال ہوگیا یاک ہفتہ پہلے اور اب تک کسی وجہ سے تدفین نہیں ہوپائی ہے، غسل دینے کی کوئی شکل نہیں ہے، تو کیا اس کو تیمم کرایدیا جائے یا کپڑے سے تر کرکے مسح کردیا جائے۔ تو یہ ٹھیک ہے؟
asked
Aug 7, 2018
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
huda
»
میرا بکرا ہے جسکی سینگ بچپن سے ہی ہلتی تھی آج وہ جڑ سے الگ ہوگئی۔ تو کیا اس کی قربانی درست ہے؟
asked
Aug 7, 2018
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
huda
Page:
« prev
1
...
121
122
123
124
125
126
127
...
151
next »
...