Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
نماز میں ہاتھ کہاں باندھنا مسنون ہے؟ (۱۲۳) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز کی نیت باندھنے کے بعد ہاتھ ناف کے اوپر باندھنا کیا یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے، نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید حسن، دیوبند
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی تکبیرات کا حکم: (۱۲۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز میں تکبیرات کہنا کیسا ہے اگر تکبیر چھوٹ جائے تو نماز فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ولی اللہ صاحب، بمبئی
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیوں کا کھلا ہوا رکھنا: (۱۲۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: سجدہ کی حالت میں نمازی کے ہاتھوں کی انگلیوں کا کھلا ہونا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، چمپارن
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں سجدہ تلاوت والی سورتیں نہ پڑھنا: (۱۲۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: آج کل سجدہ تلاوت والی سورتیں نمازوں میں نہ پڑھنے کا رواج ہو رہا کیا یہ صحیح ہے، اگر کوئی نماز میں سجدہ والی آیت پڑھتا ہے تو کیا نماز سے پہلے مطلع کرنا ضروری ہے اور جو لوگ نماز کے باہر آیت سجدہ سنتے ہیں کیا ان پر بھی سجدہ ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نفیس، بجنور
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکوع وسجدہ میں جاکر تکبیر مکمل کرنا: (۱۱۹)سوال: بہت سے امام صاحبان جب حالت قیام سے رکوع میں آتے ہیں تو اللہ اکبر کی آواز مکمل رکوع میں پہنچنے کے بعد ختم کرتے ہیں جب کہ یہ مقام دوسری تسبیح کہنے کا ہے، اسی طرح جب سجدہ میں جاتے ہیں تو اللہ اکبر کی آواز ناک اور پیشانی زمین پر رکھنے کے بعد ختم کرتے ہیں جب کہ یہ مقام بھی دوسری تسبیح کہنے کا ہے زیادہ تر مقتدیوں کی بھی یہی عادت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مقبول احمد، دہلی
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
الفاظ کی زیادتی کے ساتھ تشہد پڑھنا: (۱۱۸)سوال: نماز کی حالت میں تشہد میں التحیات کے ساتھ ’’الزاکیات‘‘ اور ’’الطاہرات‘‘ جیسے الفاظ کا اضافہ کرسکتے ہیں یا نہیں۔ ایسا کرنے سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ نیز دورد شریف میں لفظ ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فرقان کاظمی، مظفرنگر
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام قرأت وتسبیحات میں جلدی کرے تو مقتدی کیا کرے؟ (۱۱۷)سوال: اگر امام اس قدر جلدی کرے کہ بیچارہ مقتدی ثناء تک پوری نہ کر سکے اور رکوع سجود میں تین تسبیح پڑھنے کی بھی مہلت نہ مل سکے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: انیس احمد ، بہار
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قعدہ اخیرہ میں درود شریف فرض ہے یا واجب؟ (۱۱۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: قعدہ اخیرہ میں درود شریف واجب ہے یا فرض ہے، اور امام اور منفرد کے لیے حکم علاحدہ ہے یا دونوں کے لیے ایک ہی حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: آفتاب عالم، دیوبند
asked
Jan 16
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اللہ کے راستہ میں جانے کا کیا مطلب ہے ؟؟ کیا جماعت میں جانا، مدرسہ جانا، علماء کرام سے ملنے جانا ،بیمار کی عیادت کرنے جانا ،حلال روزی کمانے کے لئے جانا، قبرستان جانا، وغیرہ اللہ کے راستہ میں جانا ہے؟؟ یا اسکی کوئی خاص اصطلاح ہے ؟ تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں ۔
asked
Jan 15
in
احکام سفر
by
MEHTAB ALAM
»
کیا شامیانہ باندھنے میں غیروں کی مشابہت ہے؟ شادی میں شامیانے بندھوانا کیسا ہے ؟ شادی میں شامیانے باندھ کر لوگوں کے آنے جانے کے راستے بند کرنے کا کیا حکم ہے ؟ ایسی شادی میں شرکت اور کھانے کا کیا حکم ہے جس میں شامیانہ بندھا ہوا ہو اور راستہ بند کیا گیا ہو؟
asked
Jan 15
in
آداب و اخلاق
by
MuhammadHanif
»
تعوذ وتسمیہ سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ (۱۱۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: نماز کو شروع کرنے کے بعدسورہ فاتحہ سے پہلے تعوذ و تسمیہ کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سکندر ،جودھپور
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
’’سمع اللّٰہ لمن حمدہ‘‘کے بعد صلی اللہ علیہ وسلم: (۱۱۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: ایک امام صاحب چار رکعت والی فرض نماز کی اول دو رکعت میں حسب قاعدہ ’’سمع اللّٰہ لمن حمدہ‘‘ کہتا ہے اور دوسری دو رکعتوں میں صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس میں ملا دیتا ہے۔ یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عثمان، دہلی
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سجدہ میں جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھنا: (۱۱۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: ہماری مسجد کے امام کے پیر میں درد رہتا ہے جب وہ سجدے میں جاتے ہیں، تو زمین پر پہلے ہاتھ رکھ دیتے ہیں، تو ان کی امامت کیسی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رحیم الدین، دیوبند
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بروز جمعہ فجر میں سورہ ’’الٓم سجدہ‘‘ وسورہ ’’دہر‘‘ پڑھنا: (۱۱۲)سوال: جمعہ کے روز امام صاحب فجر کی پہلی رکعت میں سورہ ’’الٓم سجدہ‘‘ اور دوسری رکعت میں سورہ ’’دہر‘‘ پڑھتے ہیں اور ہمیشہ ایسا ہی کرتے ہیں، لوگوں نے منع کیا کہ اتنی طویل نماز نہ کریں، تو مانتے نہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ہی مسنون ہے، کیا یہ درست ہے ؟اور کیا واقعی اس طرح مسنون ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حاجی شریف احمد، شاملی
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سجدہ کرتے وقت پہلے ہاتھ رکھنا پھر گھٹنے رکھنا: (۱۱۱) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: نماز میں سجدے کے وقت پہلے ہاتھ رکھتے ہیں پھر گھٹنے رکھتے ہیں جو کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے ہوتا ہے کیا اس طرح سجدہ ادا کر سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: بشیر احمد، گنگوہ
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قعدہ اخیرہ میں درود شریف اور دعاء پڑھنا کیساہے؟ سنت مؤکدہ یا غیر مؤکدہ: (۱۱۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام: قعدہ اخیرہ میں درود کے بعد دعاء پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ اور درود پورا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا کسی مقدار تک؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یوسف، دیوبند
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
آمین بالجہر کہنے پر امام کا نماز توڑنا: (۱۰۹)سوال: مقتدی نے آمین بالجہر کیا، امام صاحب ان کی آواز سن کر نیت توڑ کر علاحدہ کھڑے ہو گئے، امام صاحب نے ایسا کس حدیث کے ثبوت سے کیا؟ امام صاحب کا یہ فعل جائز ہے یا ناجائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ہدایت علی، فیروز آباد
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھ کر رکوع کردیا: (۱۰۸) سوال:نماز فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھ کر رکوع کرلیا اور نماز پوری کرلی مگر بعد میں سجدہ سہو بھی کرلیا تو نماز ہوگئی یا نہیں اور سجدہ سہو اس میں واجب ہوا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حاجی حبیب الرحمن، نجیب آباد
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
التحیات کا حکم: (۱۰۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: قعدہ اولیٰ یا اخیرہ میں التحیات پڑھنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ ایسے ہی اگر کوئی شخص امام کے ساتھ قعدہ اولیٰ یا اخیرہ میں شامل ہو اسی اثنا میں امام سلام پھیر دے یا امام قعدہ اولیٰ میں ہو اور وہ تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے تو التحیات پوری پڑھے گا؟ یا التحیات پڑھے بغیر امام کی اتباع کرے گا؟ اس صورت میں اس کی نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ یا اس نماز کو لوٹانا ضروری ہے؟ براہ کرم شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ذاکر حسین، دربھنگہ
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نفل اور وتر کی تمام رکعتوں میں قرأت کا حکم: (۱۰۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: نفل اور وتر وغیرہ کی تمام رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد کیا سورت ملانا ضروری ہے؟ اگر کوئی نمازی نہ ملائے تو اس کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد کامران، دہلی
asked
Jan 15
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
26
27
28
29
30
31
32
...
260
next »
...