Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
شوہر اور بیوی ایک ساتھ اپنی اپنی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۸۶)سوال: کیا شوہر اور بیوی دونوں ایک ساتھ اپنی اپنی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، جموں
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
زید نے عشاء کی نماز دو مسجدوں میں پڑھا دی: (۸۵)سوال: زید نے ایک مسجد میں جماعت کے ساتھ عشاء کی فرض نماز پڑھایا پھر دوسری مسجد میں جاکر عشاء کی فرض پڑھایا یہ نماز ہوگئی یا نہیں یا نفل ہوگئی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرزاق، مظفرنگر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
گھر میں نماز پڑھنے کا طریقہ: (۸۴)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: لاک ڈاؤن میں گھر پر نماز ہورہی ہے؛ اس لیے معلوم یہ کرنا ہے کہ گھر میں نماز پڑھنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد وصی اللہ ، دربھنگہ
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
قعدہ اخیرہ رکن ہے یا شرط ہے؟ (۸۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: قعدہ اخیرہ رکن ہے یا شرط یا فرض ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: انعام الٰہی ، دیوبند
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
ایک سجدہ بھول کر نہ کرنے کا حکم: (۸۲)سوال: پہلی رکعت میں ایک سجدہ بھولے سے چھوٹ گیا، دوسری رکعت میں تین سجدے کرلیے اور پھر آخر میں سجدہ سہو بھی کرلیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یونس، مظفرنگر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
سجدہ کی حالت میں دونوں پیر اٹھانا: (۸۱)سوال: سجدے کے اندر ایک مرتبہ دونوں پیر اٹھانا، پھر رکھنا، کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظہیر احمد، دیوبند
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نرم قالین پر سجدہ کا حکم: (۸۰)سوال: حضرت مفتی صاحب: مسئلہ دریافت کرنا ہے آج کل مساجد میں نرم اورملائم گدا یا قالین بچھائے جاتے ہیں، کیا اس پر سجدہ کرنے سے نماز درست ہو جاتی ہے؟ کیا قرآن یا حدیث میں اس کا ثبوت موجود ہے؟’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: ایس، ایم، رضی حیدر، بہار
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
ایک انچ موٹے فوم پر سجدہ کرنا: (۷۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک مسجد ہے جس میں اچھی خاصی تعداد نمازیوں کی ہے؛ لیکن بیشتر نمازی ضعیفی وپیرانہ سالی سے گزررہے ہیں اس وقت ٹھنڈک بھی شباب پر ہے مسجد کا فرش پختہ ہے جس کے سبب مسجد میں کچھ زیادہ ہی ٹھنڈک رہتی ہے، ایسے حالات میں مصلیان مسجد نے فوم کا انتظام کیا ہے جو تقریباً ایک انچ موٹا ہے اور اسی پر پنج وقتہ نمازیں ادا ہورہی ہیں بوقت نماز قیام وسجدے کی حالت میں بہت کم دبتا ہے، کیا ایسے فوم پر نماز ادا ہوجائے گی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
جوتا پہن کر نماز پڑھنا: (۷۸)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: جوتا پہن کر نماز پڑھنا درست ہے یانہیں؟ کیا مسجد میں جوتا پہن کر نماز ہوجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد اعظم ،گنٹور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
بیڈ پر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ (۷۷)سوال: بیڈ پر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، دہلی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
نماز کا ایک سجدہ ترک کر دیا: (۷۶)سوال: اگر نماز کے دو سجدوں میں سے ایک کیا اور پھر سجدہ سہو بھی کرلیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عثمان، مرادآبادی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
javed1
»
ہٹ لون پر سجدہ کرنا: (۷۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: موسم سرما میں مساجد میں عام طور پر صفوں کے نیچے ہٹ لون بچھائی جاتی ہے جس کی بنا پر سردی سے بچاجاسکتاہے، وہ اتنی نرم نہیں ہوتی ہے کہ سجدہ میں اس پر سر نہ ٹکتا ہو؛ بلکہ آسانی سے سجدہ ہوجاتا ہے کیا اس پر نماز پڑھنا جائز ہے۔ مدلل جواب سے نوازیں؟ فقط: والسلام المستفتی؛ عبد الغفار محلہ خانقاہ ،دیوبند
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سجدہ میں صرف انگوٹھا زمین پر رکھنا (۷۴)سوال: بعض مرتبہ نمازپڑھنے میں پیر کی انگلیاں زمین پر نہیں لگتی صرف انگوٹھا ہی زمین پر لگتا ہے، یہ سجدہ کی حالت میں ہوتا ہے، تو سجدہ ادا ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الحمید، میرٹھ
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
روئی کے گدوں پر نماز پڑھنے وسجدہ کرنے کا حکم: (۷۳)سوال: روئی کے گدوں پر نماز پڑھنا درست ہے؟ سجدہ بھی اسی پر کیا جاتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد، بلند شہر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام سے پہلے رکوع یا سجدہ میں چلا گیا: (۷۲)سوال: اگر مقتدی امام سے پہلے رکوع یا سجدہ میں چلا جائے تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ یا عدم سماع کی بنا پر امام سے پہلے سلام پھیر دیا تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہد رحمانی،ارریا،بہار
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بیٹھ کر نماز پڑھنے کی حالت میں رکوع کرتے ہوئے سرین اوپر اٹھائے یا نہیں؟ (۷۱)سوال: بیٹھ کر نماز پڑھنے میں رکوع کرتے ہوئے سرین اوپر اٹھائیں یا نہیں؟ اور رکوع سے اٹھتے ہوئے ہاتھوں کو رانوں سے علیحدہ کریں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محمد ذوالفقار، میرٹھ
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے رکوع سے فارغ ہونے کے بعد مقتدی نے رکوع کیا؟ (۷۰)سوال: ایک شخص نماز میں امام کے ساتھ شروع سے شریک ہے، لیکن دوران نماز یہ واقعہ پیش آیا کہ مقتدی امام کے ساتھ رکوع نہ کرسکا؛ بلکہ امام کے رکوع سے فارغ ہونے کے بعد مقتدی نے رکوع کیا آیا مقتدی کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مکرم حسین، سہارنپور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکوع میں امام کو پالینے والے کی نماز کا حکم: (۶۹)سوال: نماز کے اندر قیام فرض ہے، امام رکوع میں ہے تو ایک نمازی آیا تکبیر کہہ کر فوراً رکوع میں چلا گیا تو اس کی نماز ہوگئی ہے یا نہیں؟ زید کہتا ہے کہ قیام، رکوع کی تکبیر سے پہلے ہے اور عمر کہتا ہے کہ تکبیر تحریمہ کے بعد تین تسبیح کے بقدر قیام کے بعد رکوع میں جانا ہے تب نماز درست ہوگی اس میں کس کا قول درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: علیم احمد، مظفر نگر
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
معذور شخص کا بیٹھ کر نماز ادا کرنا: (۶۸)سوال: کیا فرماتے ہیں وعلماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: میرے والد صاحب کی کمر میں مسلسل درد رہتا ہے وہ کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں، کیا اس بیماری کی وجہ سے وہ بیٹھ کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟ اگر وہ بیٹھ کر نماز ادا کریں تو رکوع کیسے کریں گے؟ براہ کرم قرآن وحدیث کی روشنی میں مکمل ومدلل جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد طیب، شاہجہاں پور
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بغیر کسی عذر کے نماز میں قیام نہ کرنے کا حکم: (۶۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا سفر کے دوران بغیر کسی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کی شریعت اجازت دیتی ہے؟ نیز کھڑے ہوکر ہی نماز پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ مدلل جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد قمر الہدیٰ، دہلی
asked
Jan 14
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
28
29
30
31
32
33
34
...
260
next »
...