Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
بوقت ضرورت نمازی کے آگے سے گزرنا: (۱۰۷)سوال: نمازی کے سامنے اگر کوئی دوسرا شخص نماز پڑھ رہا ہے، یعنی ایک شخص پیچھے اور ایک شخص آگے آگے والے کی نماز ختم ہو گئی، اس کو سخت ضرورت ہے، کیا وہ اس کے سامنے سے اٹھ کر گزر سکتا ہے یا نہیں پچھلے والے کی نماز اگلے والے کو نہیں معلوم کہ وہ کتنی دیر تک پڑھے گا ایسی حالت میں شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد شاہد حسین، ہردوئی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازی کے سامنے سے کتنے فاصلہ پر گزر سکتا ہے؟ (۱۰۶)سوال: مصلی اگر بغیر سترہ قائم کیے نماز پڑھ رہا ہے، تو گزرنے والا شخص کتنے فاصلہ پر گزر سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلیم اختر، مسلم یونیورسٹی، علی گڈھ
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نابالغ نمازی کے آگے سے گزرنا: (۱۰۵)سوال: نابالغ بچے نماز پڑھیں تو ان کے سامنے سے گزرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسحاق، بڑوت
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دوران نماز کوئی عورت سامنے آجائے تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۰۴)سوال: اگر نماز پڑھتے وقت کوئی عورت سامنے آجائے تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالمتین سیفی، مظفرنگر
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سترہ کے چند مسائل:(۱۰۳)سوال: (۱) امام کے سامنے سترہ نہ ہو تو گزرنے والا مقتدی کے سامنے سے گزر سکتا ہے یا نہیں؟ اگر پہلی صف میں جگہ خالی ہو اور دوسری صف میں کچھ لوگ کھڑے ہوں تو پہلی صف مکمل کرنے کے لیے مقتدی کے سامنے سے گزرنا ہوگا تو اس صورت میں مقتدی کے سامنے سے گزرنا جائز ہے یا نہیں؟
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے بعد چند افراد کے سامنے سے گزر سکتا ہے یا نہیں؟ (۱۰۲)سوال: اگر پانچ چھ آدمی نماز پڑھ رہے ہیں تو اپنی نماز سے فارغ ہوکر کوئی آدمی ان کے سامنے سے جاسکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ذکرالرحمن، دہلی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازی کے سامنے جاکر اپنی نماز شروع کرنا: (۱۰۱)سوال: نمازی کے سامنے سے گزرنا منع ہے؛ لیکن اگر ضرورت ہو تو اس کے سامنے جاکر اپنی نماز کو شروع کرسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ذکرالرحمن، دہلی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اپنی نمازاور وظیفہ سے فارغ ہو کر نمازی کے سامنے یا گزرنا؟ (۱۰۰)سوال: نمازی کے سامنے سے گزرنا منع ہے، دوسرا نمازی، نماز اور وظیفہ پڑھ کر فارغ ہوگیا، نماز پڑھنے والے کے سامنے سے اٹھ کر جاسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ذکرالرحمن، دہلی
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مصلیوں کے کاندھوں کو پھلانگنا: (۹۹)سوال: بعض لوگ جمعہ کا خطبہ شروع ہونے کے بعد مسجد میں آتے ہیں اور لوگوں کی گردنوں کو پھلانگتے ہوئے اور صفوں کو چیرتے ہوئے آگے پہونچنے کی کوشش کرتے ہیں، ان کا یہ عمل کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ جمیل احمد ،دیوبند
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازی کے آگے سے گزرنا: (۹۸)سوال: نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے یا نہیں اور کتنے آگے سے گزر سکتے ہیں؟ کیا مسجد صغیر ومسجد کبیر کا حکم الگ الگ ہے یا ایک ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ جمیل احمد، دیوبند
asked
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
میری بیوی مجھ سے لڑ کر اکثر اپنے گھر چلی جاتی تھی اور ۱۰-٨ دن میں واپس آجایا کرتی تھی۔ واپس آنے پر ہم صحبت بھی کر لیا کرتے تھے۔ لڑائی میں مینے اسے کئ بار یہ الفاظ بولے"جا تو آزاد ہے کچھ بھی کر " لیکن میری نیت طلاق دینے کی نہیں تھی۔ اس طرح یہ الفاظ ادا کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے؟؟؟
asked
Dec 31, 2023
in
طلاق و تفریق
by
MEHTAB ALAM
»
صفوں کی ترتیب کا شرعی حکم: (۹۷)سوال: کیا فرماتے ہیں حضرات علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے میں اگر مرد کے ساتھ بچے؛ مخنث اور عورتیں ہوں تو صفوں کی کیا ترتیب ہوگی؟ صفوں کی ترتیب کے سلسلے میں کوئی نص موجود ہے؟ برائے مہربانی مکمل مدلل جواب عنایت فرمائیں تو کرم ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد دانش، تار سرائے موریہ، بہار
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صحن میں امام کا مصلی کہاں ہونا چاہیے؟ (۹۶)سوال: مسجد کے صحن میں جماعت کے لیے امام کے مصلیٰ کو ٹھیک مسجد کے اندر کے محراب کے مصلیٰ کی سیدھ میں بچھانا ضروری ہے یا صحن کی جگہ کم زیادہ ہونے سے مصلیٰ کو دائیں بائیں کم زیادہ کیا جاسکتا ہے تاکہ دائیں جانب مقتدی بھی برابر کھڑے ہو سکیں۔ فقط: والسلام المستفتی: سلیم شاہ، پوسٹ ریوا
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام مقتدیوں سے کتنی بلند جگہ پر کھڑا ہو سکتا ہے؟ (۹۵)سوال: امام اپنے مقتدیوں سے کتنی بلند جگہ پر کھڑا ہو سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رشید الدین، شاملی
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا صفوں کی درستگی امام کی ذمہ داری ہے؟ (۹۴)سوال: مقتدی کا صف درست کرنا فرض ہے؟ صفوں کے بیچ میں خالی جگہیں ہوتی ہیں لوگ اس کو پر نہیں کرتے۔ بعض امام بالکل کچھ نہیں بولتے۔ کیا یہ امام کی ذمہ داری نہیں ہے کہ لوگوں کی صف پہلے درست کرے پھر نماز شروع کرے؟ امام لوگ اس پر بالکل توجہ نہیں دیتے۔ سعودی میں شاید ہر نماز میں کہتے ہیں کہ صفیں درست کرلیں تو یہاں انڈیا میں بھی اس کو کرنا چاہئے یا نہیں یا کیا وجہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ہلال، میرٹھ
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی بالائی منزل پر جماعت کرنا: (۹۳)سوال: ہماری مسجد دو منزلہ ہے، مگر دوسری منزل میں جماعت کرلی پہلی منزل چھوڑ کر تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نعمان قاسمی، راجستھان
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
صف میں مل کر کھڑا نہ ہونا: (۹۲)سوال: صفوں میں مل مل کر کھڑا نہ ہو نا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری سعید عالم، دربھنگہ
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی صف اول چھوٹی ہو تو امام کہاں کھڑا ہو؟ (۹۱)سوال: ایک قدیم مسجد کی تعمیر جدید مکمل ہوئی، مسجد بڑی ہے، لیکن دائیں جانب کی صف اول بائیں جانب کی صف کے مقابلہ آدھی ہے بقیہ دونوں جانب کی صفیں برابر ہیں اور اکثر نماز میں دو صف سے کم ہی آدمی رہتے ہیں، تو ایسی صورت میں محراب کے اندر سے نماز پڑھاوے یا ایک صف پیچھے ہوکر؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان دین پورہ
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کی جگہ اور منبر کہاں ہونا چاہئے؟ (۹۰)سوال: ایک جگہ جامع مسجد نمازیوں کے لیے تنگ ہو رہی تھی، اس لیے مسجد سے متصل شمال کی جانب ایک ثلث مزید جامع مسجد کی توسیع کی گئی، دریافت طلب یہ ہے کہ اب امام اور منبر کی جگہ شرعی حیثیت سے کہاں ہونی چاہئے تمام مصلی حضرات فقہ اسلامی کی روشنی میں نماز پڑھنا چاہتے ہیں۔ جواب دے کر ممنون فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد طیب قاسمی، کشمیر
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت شروع ہونے کے بعد بالغ حضرات کہاں کھڑے ہوں؟ (۸۹)سوال: جماعت شروع ہونے کے بعد پہلی صف میں اگر بچے کھڑے ہو جائیں تو بعد میں جماعت میں شریک ہونے والے حضرات کہاں کھڑے ہوں، پچھلی صف میں یا بچوں کو پیچھے کر کے آگے کی صف میں؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ شیر الدین، مظفرنگر
asked
Dec 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
46
47
48
49
50
51
52
...
260
next »
...