Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User احمدقاسمی
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by احمدقاسمی
»
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته اگرکوئی شخص چوری کرے تو ہندوستان میں اسکی سزا نیںم ہے،اسی طرح سے قتل کیا اسکی بھی سزا نیںg ہے،اسی طرح سے زنا کیا اسکی بھی سزا ہندوستان میں نیںا ہے حالانکہ اسلام میں اسکی سزا متعین ہے جسکو ہندوستان میں عمل میں نیںے لایا جاتاہے، تو کیا ایسے شخص کیلئے توبہ کافی ہوگی یا اور کوئی شکل ہے۔ جواب مرحمت فرمائیں۔ عین کرم ہوگا۔
asked
Feb 8, 2017
in
متفرقات
»
زید مدرسہ میں پڑھ رہاہےاپنی حالت کے اعتبار سےنہ مالدارہےاورنہ غریب بلکہ اوسط درجہ کاہے۔ کیازیدکیلئے صدقہ کاپیسہ اپنی ضروریات کیلئے خرچ کرنا درست ہے یعنی میں یہ پوچھ رہاتھا کہ کھاناتو مدرسے کا ہی کھاتاہےلیکن کوئی دوسرا آدمی اسکو گاڑی کا صدقہ نکال کے دےرہاہےتوکیااس پیسےکو اپنی ضروریات کے لئے خرچ کرسکتاہے
asked
Feb 8, 2017
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام مسئلہ یہ کہ میں ایک غریب آدمی ھوں اور میرے دو بچے ھیں میں انھیں دو پر اکتفا کر نا چاہتا ھوں کوئی جائز صورت بتادیجئےاور شرعی اعتبار سے غلط بھی نہ ہو
asked
Mar 16, 2016
in
عائلی مسائل
»
السلام علیکم صاحب ترتیب کس حدیث سے ثابت ہے اور اسکی صورت کیا ہے اگراسکے خلاف گرے تو کیا نقصان ہے جواب صحیح دیں
asked
Mar 16, 2016
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں، گہر کے پالتو کبوتر کے ساتھ دور دراز کے غیر پالتو کبوتر یعنی دوسرے کے کبوتر شامل ہو جاتے ہیں پہر واپس جاتے ہی نہیں،اس کو کہانا یا خرید و فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب دینے کی زحمت گوارہ کریں عین نوازش ہوگی
asked
Mar 16, 2016
in
متفرقات
»
حضرت مفتی صاحب دو تین مسائل میں تبادلئہ خیال کرنا ہے 1-نماز کی حالت میں تھوکنا اور ناک سنکنا مکروہ ہے جیسا کہ عُمْدَۃُالْفِقَہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 128 میں لکھا ہے لیکن عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اسکے منھ سے بار بار تھوک آتا ہے اور یہ اسکی قدرتی مجبوری ہے تو کیا وہ نماز کی حالت میں تھوک سکتی ہے یا نہیں؟ 2-زید نے بکر سے 50000 ہزار کا مال خریدا اور بدلہ میں زید نے بکر کو 10 یا 20 ہزار کا بل بناکر دیا وہ اسلئے تاکہ سرکار زید سے ٹیکس کم وصول کرے اور اگر زید پورے پچاس ہزار کا بل بناتا ہے تو اگلی کمپنی پورا ٹیکس نہیں دیتی ایسی صورت میں زید کو نقصان ہوتا ہے تو کیا زید کا اس طرح کم پیسے کا بل بنانا جائز ہے یا نہیں؟
asked
Feb 27, 2016
in
متفرقات
»
کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا مذہب اسلام کیا یہ اجازت دیتی ہے کہ اگر ہم کوئی دینی ومذہبی جلسہ کریں اور جلسے کی انتظام کو مکمل کرنے کے لیے عام روڈ پر گاڑیوں کو رکا کے جبر و تشدد کے ساتھ چندہ جمع کریں جبکہ ان ڈرایئورں میں ہمارے بعض برادر وطن غیر مسلم بھائی بھی ہیں غیر مسلم بھائیی چندہ نہ دینے پر یہ اعتراض کی جاتی کہ آپ لوگ اپنی تہواروں میں روڈ پر گاڑیوں سے چندہ لیتے ہیں تو ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ہم بھی لیں اور یہ چندہ کے ذریعے جلسہ کا انتظام علماء ومقرریں کو ہدایہ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے کیا قانونی وشرعی اعتبار سے جائز ہے قرآن و سنت کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں_____
asked
Feb 23, 2016
in
متفرقات
»
ایک طالب علم نے مدرسہ میں رہنے کا پورے سال کا ارادہ کیا ہے اور اسکا گھر مدرسہ سے 80 کلو مٹر کی دوری پر ہے اور وہ ہر جمعرات کو گھر جاتا ہے تو کیا یہ طالب علم پورے ہفتے مسافر کی حالت میں رہیگا یاپھر اسکی پورے سال کی نیت کا اعتبار کیا جائے گا کے وہ مقیم رہے ؟ احمد قاسمی
asked
Feb 22, 2016
in
احکام سفر
...