Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User تنویرالاسلام
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by تنویرالاسلام
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے آج میں ایک گاوں میں بغرض امامت آیا ہوں یہاں آنے کے بعد پتا چلا کہ مسجد کے حوالے سے گاؤں کے لوگوں میں دو گروپ پاے جاتے ہیں وجہ یہ ہے کہ جس جگہ مسجد بنی ہے وہ کچھ خاص لوگوں کی زمیں ہے مسجد کی تعمیر کے وقت مالکان زمین نے زمیں وقف نہیں کیا تھا البتہ زبان یہ دیا تھا مسجد بنا لیں جب آپ لوگ چاہیں زمیں ہم لوگ وقف کر دیں گے مسجد کی تعمیر مکمل ہو گئی لیکن کچھ دنوں بعد مالکان زمیں اور گاؤں کے دوسرے لوگوں کی لڑائی کسی دوسری زمین پر ہو گی اب مالکان زمین کا یہ کہنا ہے کہ اگر ہمیں یہاں حصہ نہیں ملا تو ہماری زمین پر بنی مسجد میں تم لوگوں کو نماز پڑھنے نہیں دیں گے سوال یہ ہے کہ کیا اس مسجد میں جمعہ کی نماز ہو جائے گی جبکہ اذن عام مفقود ہے دوسرا سوال کیا مالکان زمین کا روکنے کا حق ملکیت کی بنیاد پر درست ہے ذاکر حسین
asked
Aug 17, 2020
in
مساجد و مدارس
»
حضرات علمائے کرام وفقہاء عظام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک صاحبہ کا یہ سوال ہے مدلل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں ۔ السلام علیکم مفتی صاحب! میں مہندی لگانے کا ہنر جانتی ہوں اور ماشاالله یہ میری امدنی کا ذریعہ بھی ہے۔۔۔ مہندی کے آرڈر کے لیے میں نے ایک پیج بنایا تھا جس میں میں اپنے کسٹمر کے ہاتھوں کی تصاویر ڈالتی تھی ۔ ۔ تا کہ آرڈر کرنے والیاں میری ڈزاین دیکھ کر آرڈر دے سکیں۔ ۔ ۔ مجھے کسی نے کہا کہ میرا اس طرح ہاتھوں کی تصویر لگانا مناسب نہیں ہے کیونکہ بے پردگی ہو رہی اور پهر فتنہ کا مسلہ بھی تھا جس پر میں نے وه پیج بند کر دیا ۔ ۔ پر اب میں چاه رہی ہوں پھر سے پیج کی شروع کرنا *میرا سوال صرف یہی ہے کہ اگر میں پھر سے پیج شروع کردوں تو کیا ان سب میں میں کہیں گناه گار تو نہیں ہو نگی نا( پر میرا مقصد صرف اور صرف اپنا کام لوگوں تک پہنچانا ہے)*
asked
Jul 30, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص جو جزیرۃ العرب میں مقیم ہے اور وہاں کی تاریخ کے مطابق بارہ ذو الحجہ کی شام تک وہ قربانی نہیں کرسکا لہذا اس نے ہندوستان میں اپنے ایک عزیز کو وکیل بنایا کہ اس کی طرف سے قربانی کر دی جائے اور ہندوستان میں أیام نحر کا آخری دن ( بارہ ذو الحجہ ) ہے تو کیا جزیرۃ العرب میں مقیم شخص کی طرف سے قربانی ہو جائے گی یا نہیں؟ اس مسئلے کا حکم جب بندہ نے تلاش کیا تو دارالافتاء بنوری ٹاؤن کراچی کا حکم عدم صحت کا تھا اور ہندوستان کے اکابرین میں اختلاف نظر آیا بعض قربانی کے صحیح ہونے کے قائل تھے بعض عدم صحت کے جس سے احقر کشمکش میں مبتلا ہو گیا لہذا آپ حضور والا سے درخواست ہے کہ آپ تحقیقی اورحتمی جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں فقط والسلام ____ تنویرالاسلام قاسمی
asked
Jul 29, 2020
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ نعمت غیر مترقبہ یعنی ایسی نعمت جس کے ملنے کا گمان نہ ہو اور جو خلاف توقع ہاتھ آجائے اس کی حصول یابی کے وقت بطور شکرانہ اگر بکرا صدقہ کرے تو صدقہ کرنے والے کے لئے اس بکرے کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں فقہی تصریحات کے مطابق مدلل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں والسلام تنویرالاسلام ببوری چندولی یوپی
asked
Jun 27, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام وفقہاء عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ عبداللہ کے پردادا نے آزادی ہند سے پہلے غیر مسلم سے زمین خریدی تھی کیا اس زمین کے پیداوار گیہوں، دھان اور آم وغیرہ میں عشر بطور وجوب ہے یا نہیں ٢ ۔ عشر کس زمین میں ہے اس کے لیے کیا کیا شرائط ہیں اور وہ شرائط کیوں ہیں مدلل ومفصل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں عشری زمین کے متعلق کوئی کتاب ہو تو اس کی طرف رہنمائی بھی فرما دیجئے والسلام تنویرالاسلام ببوری چندولی یوپی
asked
Jun 27, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
...