Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User کوثر علی قاسمی
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by کوثر علی قاسمی
»
ایک صاحب اپنے ڈاکٹر بھائی کے ساتھ علاج و معالجہ کا کام کرتے ہیں جب ڈاکٹر بھائی ان کو دوا لانے کیلئے بھیجتے ہیں تو وہ دکان سے ملی ہوئ قیمت میں اضافہ کر کے حساب دیتے ہیں جو دوا کی پرنٹ سے کم ہی ہوتا ہے مثلاً دوا کی پرنٹ 100روپۓہے جو دکان سے80 روپئے میں ملی اور بھائی کو 85 روپۓ کا حساب دیا گیا کیا از روۓ شرع ایسا کرنا درست ہے اس سلسلے میں کوئی اصولی رہنمائی فرمادیں تو بڑی مہربانی ہوگی نیز کن لوگوں کا سامان روپیہ وغیرہ بلا اجازت لینا درست ہے
asked
Jul 10, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
ایسا مال جو حرام طریقہ سے کمایا گیا ہو کیا اس کو مسجد میں لگانے کی غرض سے کم قیمت دے کر لے سکتے ہیں کیونکہ صاحب مال اس کو مسجد میں دینے کا خواہاں ہے
asked
Jun 16, 2020
in
مساجد و مدارس
»
شوہر نے بیوی کو تین طلاق دیا کچھ عرصہ بعد بیوی نے کفریہ کلمات (میں ﷲ کو نہیں مانتی یا ﷲ گو گالی دی) کہ دی تو کیا شوہر اپنی مطلقہ بیوی سے شادی بغیر حلالہ کے کر سکتا ہے
asked
Jun 13, 2020
in
نکاح و شادی
»
شوہر نے فون پر بیوی کو کہا جا تین طلاق نیت چھوڑنے کی تھی تو کتنی طلاق پڑی؟ شوہر فون پر بیوی کو طلاق دیکر طلاق دینے سے انکار کرے اور بیوی کے پاس کوئی شہادت نہ ہو تو بیوی کیا کرے؟ شوہر بیوی کے درمیان طلاق دینے اور نہ دینے میں اختلاف ہو اور دوسری کوئی شہادت بھی نہ ہو تو کس کی بات کا اعتبار ہوگا؟
asked
Jun 11, 2020
in
طلاق و تفریق
»
بیوی سے ہمبستری کے ایام ممنوعہ کون کون ہیں نیزحالت نفاس میں ہمبستری کیا جائز ہے
asked
Jan 9, 2019
in
آداب و اخلاق
»
فون پر طلاق دیکر فون پر رجعت ہو سکتی ہے
asked
Dec 9, 2018
in
طلاق و تفریق
...