Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Adil shah
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Adil shah
»
امام نے "بواد غير ذي زرع" کی بجائے بواد ذی زرع پڑھا نماز کا کیا حکم ہے؟
asked
Jan 6, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم کیا آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی والدہ ماجدہ کی شان میں گستاخی بعینہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخی متصور ہوگی اور اس پر وہی احکام جاری ہونگے جو شانِ رسالت میں گستاخی کرنے والے پر جاری ہونگے؟
asked
Aug 18, 2022
in
Urdu
»
زید کے والد نے کہا اگر بہو عائشہ میرے گھر آ گئی تو میری بیوی کو تین طلاق،پھر زید نے اپنی بیوی عائشہ کو تین طلاق دے دی۔اب طلاق کے بعد عائشہ زید کے والد کے گھر جائے(عدت کے دوران جائے یا عدت کے بعد جائے،،تو کیا اسکی بیوی کو طلاق ہو گی یا نہیں؟
asked
Jan 30, 2022
in
طلاق و تفریق
»
ایک آدمی کی کئی اولاد ہیں لیکن والدین کو خرچہ ایک دو دے دیتے ہیں اور اس سے والدین کا گزارا ہوجاتا ہے اور وہ کسی کے محتاج نہیں رہتے، تو کیا دوسری اولاد پر بھی لازم ہے کہ وہ بھی والدین کو پیسے دے دیں؟ جو نہ دیں وہ گنہگار ہونگی؟حالانکہ والدین ضرورت تو پوری ہو رہی ہے
asked
Jan 29, 2022
in
عائلی مسائل
»
ایک اجنبی لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے ہیں موبائل سے بات کرتے ہیں ایک دوسرے کو چاہتے ہیں اور شادی بھی کرنا چاہتے ہیں۔لیکناگر ملاقات ہو جاتی ہے تو نہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگاتے ہیں نہ کوئی اور بری حرکت کرتے ہیں اور وہ اس محبت کو کوئی گناہ ماننے سے بالکل انکار کرتے ہیں۔تو کیا وہ اس کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہو کر کافر ہوجاتے ہیں؟
asked
Jan 26, 2022
in
اسلامی عقائد
»
ایک مسجد ہے پانی کی شدید قلت کی وجہ سے مسجد کے اندر والے ھال کے نیچے بڑا ٹینک بنایا گیا ہے اب ایک ساتھی کہ رہے ہیں یہ مسجد شرعی مسجد نہیں رہی وہ ٹینک مکمل آرسیسی ہیے اورمسجد کی بنیادیں مکمل زمین سے اوپر آرہی ہیں اب اس کو ختم بھی نہیں کرسکتے ۔ کیا اس مسئلہ میں کوئی گنجائش ہیے وگرنہ بہت مشکلات ہونگی۔اب کیا کیا جائے اس ٹینکی کو جو مسجد کے ہال کے نیچے ہے اسی طرح پانی کیلئے استعمال کریں یا بالضرور توڑ دیا جائے جو انتہائی مشکل ہے۔
asked
Jan 26, 2022
in
مساجد و مدارس
»
شوہر نشے کی حالت میں تھا اس کے ہاتھ میں تین بیٹری سیل(battery cell)تھے۔ انہوں نے بیوی کو یہ کہا کہ"یہ لو تمہاری طلاقیں"تو پوچھنا یہ ہے کہ اس سے طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ اگر ہوئی تو کتنی؟
asked
Jan 26, 2022
in
طلاق و تفریق
»
سوال امام نے قرات میں فِـيْهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ فبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ کے بعد دو آیتیں چھوڑ کر مُتَّكِئِيْنَ عَلٰى فُرُشٍ بَطَـآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْـرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ سے پڑھنا شروع کیا اور جو دو آیتیں چھوڑ دی تھیں ان کی جگہ وَمِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّـتَانِ فبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ یہ دو آیتیں پڑھی تھیں ۔تو سوال یہ ہے کیا اس سے نماز ہو گئی ہے یا اعادہ لازم ہے؟
asked
Jan 17, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا مولانا اسحاق جہلوی کے بیانات سن سکتے ہیں؟ علماء سے سنا ہے کہ وہ رافضی تھے اور صحابہ پر تبرا کرتے تھے۔
asked
Dec 28, 2021
in
اسلامی عقائد
»
مُحنَّط علی نام رکھنا کیسا ہے؟
asked
Nov 26, 2021
in
متفرقات
»
زید کا آبائی علاقہ کراچی ہے بیوی بچوں سمیت رہ رہا تھا پھر اس کی ملازمت ملتان میں ہوئی، وہ بیوی بچوں سمیت جائے ملازمت چلا گیا وہاں زید کا انتقال ہوا، اب اس کی بیوہ عدت کراچی میں گزارے یا ملتان والے گھر میں؟
asked
Nov 13, 2021
in
عائلی مسائل
»
مدرسے میں یا اسکول میں اسلامیات کا مضمون پڑھانے والا جو باقاعدہ تنخواہ لیتا ہے تو کیا اس کو بھی ثواب ملے گا؟
asked
Nov 11, 2021
in
متفرقات
»
عورت کی عادت کے مطابق خون بند ہو گیا پھر بھاری دوائی کھانے کی وجہ سے نو دن بعد خون آیا اییک دن بعد یہ بند ہوا پھر دس دن بعد پھر خون آیا ہے تو کیا یہ حیض شمار ہو گا؟ نماز کا کیا حکم ہو گا۔
asked
Nov 7, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا اس کی نماز ہوگئی ہے؟
asked
Oct 14, 2021
in
اسلامی عقائد
»
سوتیلی ماں کو حق حضانت حاصل ہے یا نہیں؟
asked
Oct 8, 2021
in
عائلی مسائل
...