Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Ahsan Qasmi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Ahsan Qasmi
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کوئی اپنی ہونے والی بیوی کو یہ کہے کہ"میری ہونے والی بیوی کو طلاق" فقط اتنا بولنے سے طلاق ہوگی یا نہیں
asked
Oct 26, 2023
in
طلاق و تفریق
»
زید مرحوم نے اپنے بعد ساڑھے سات بگھہ زمین اور چار بیٹے اور تین بیٹی چھوڑی ، تین بیٹیوں میں سے ایک کا نکاح باپ کی زندگی میں ہوگیا تھا بعد میں دو بیٹیوں کا نکاح تین بیٹوں نے کرایا کیوں کہ ماں نے یہ کہ دیا تھا کہ تمہارے باپ کی جاگیر میں سے تم تینوں کا قرض ادا کردیں گے اس وقت فروخت نہیں ہوئی اب کافی وقت کے بعد تینوں بھائیوں کا کہنا ہے کہ ہم زمین بیچ کر پہلے قرضہ لیںگے بعد میں تقسیم کی جائے گی تو کیا انکا اسطرح کہنا درست ہے؟
asked
Oct 18, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ریڈ بل اور ہیل انرجی کولڈ ڈرنک پینا کیسا ہے؟
asked
Oct 10, 2023
in
خوردونوش
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کوئی آدمی جو گٹکا تمباکو وغیرہ کھاتے ہیں پھر منھ صاف کرنے کے لئے کولڈ ڈرنک یا شربت سے ضرورۃً کل کرتا ہے تو کیا یہ ناجائز ہے؟
asked
Oct 8, 2023
in
خوردونوش
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک سوال تھا کہ اگر کوئی شخص بیرون ملک کام کرتا ہے اور وہ وہاں سے ہندوستان میں پیسہ بھیجتا ہے تو کچھ کمپنی ایسی ہوتی ہیں کہ اگر انکے ذریعے ہم کرنسی کا تبافلہ کراتے ہیں مطلب وہ پیسے جو بھیجے ہیں انکو ان کمپنی کے ذریعے لیتے ہیں تو وہ ایک دو روپیہ بڑھا کر دیتے ہیں اس ریٹ سے جو عام طور پر ہوتا ہے مثلا اگر بایس کا ریال ہے تو وہ کمپنی والے تیئس دیتے ہیں تو کیا ہمارا ان کمپنی کے ذریعے پیسے نکلوانا اور یہ مزید پیسے لینا کیسا ہے؟
asked
Oct 6, 2023
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عورتوں کا مرد صراف سے ناک کا چھدوانا کیسا ہے جبکہ یہ کا مرد حضرات ہی کرتے ہیں اس کے علاوہ کوئی اور یہ کا نہیں کرتا تو اس کی گنجائش ہے یا نہیں
asked
Oct 3, 2023
in
زیب و زینت و حجاب
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اگر کسی نعش کا پوسٹ مارٹم ضروری ہونا ہو تو اس کو غسل پہلے دینا افضل ہے یا پوسٹ مارٹم کے بعد میں افضل ہے
asked
Aug 23, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم رحمۃ اللہ ایک شخص شبیر احمد کا انتقال ہوا تو انکی جائیداد کو. انکے چھ بیٹوں نے کچھ اس طرح تقسیم کیاکہ جن دو بھائی (ارشد فاروق) کا کاروبار کمزور ہے انکو گھر کے عمارت بنے ہوئے دوکمرے مع صحن دے دئے باقی چار جن کے کاروبار ٹھیک ہے(1) انمیں سے سب سے بڑا بیٹا "علی "یہ کہتا ہے کہ چونکہ میں نے گھر میں زیادہ پیسہ لگایا ہے اسلئے میں اپنی پسند سے جو حصہ چاہوں گا لوں گا چاہے تمہاری مرضی ہو یا نہ ہو چنانچہ اس بڑے لڑکے علی نے ایک حصہ لے لیا جس میں عمارت والدین کے رہتے ہوئے بنی تھی باقی تین بھائیوں کی رضامندی نہیں لی گئی(2) اسکے علاوہ دوبھائیوں(غیر متعین) کو ایسے حصے ملینگے جس میں کوئی عمارت نہیں ہے تو جن کو یہ خالی جگہ مل گی انکو وہ تین بیٹے جن کے پاس عمارت والی جگہ آئی ہے (علی ارشد فاروق) تینوں پچاس پچاس ہزار روپے دیں گے اور یہ سب کی رضامندی سے ہوگا ؟ تو کیا یہ تقسیم درست ہے یا نہیں
asked
Aug 14, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص زید نے اپنے مکان پر لون لے رکھا ہے اور اس لون کی کافی قسط رکی ہوئی ہیں اب کوئی شخص اس مکان مالک زید سے وہ مکان خریدنا چاہتا ہے اور خریدار اسکی رکی ہوئی باقی قسط خود ادا کرنا چاہتا ہے یعنی اگر مکان دس لاکھ کا ہے اور اس پر لون کی پانچ لاکھ قسط کی شکل میں باقی ہیں تو خریدار مکان مالک کو صرف پانچ لاکھ دے گا اور باقی پیسہ بینک کو لون کی قسطوں کی شکل میں ادا کرےگا تو کیا شکل درست ہے یا نہیں؟ یا اسمیں کوئی اور شکل اختیار کرنی چاہیے
asked
Aug 1, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص مندر میں چڑھے ہوئے ناریل خرید کر لاتا ہے اور انکو پھر ٹھیلے پر بیچتا ہے تو کیا اس سے یہ ناریل خریدنا درست ہے؟
asked
Jul 28, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عید کے روز ایک شخص نے مسجد میں(قریب چار سو نمازیوں کو)) عید کی نماز پڑھائی اور دوسری رکعت میں پہلے رکوع میں چلے گئے لوگوں نے لقمہ دیا تو فورا کھڑے ہوگئے اور تکبیر کہی تکبیر کے بعد سیدھے سجدہ میں چلے گئے رکوع نہیں کیا اور اخیر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا یہ نماز درست ہوئی یا نہیں؟
asked
Jul 27, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر عیدگاہ میں نماز عید کچھ دیر بعد ہو تو کیا اس سے پہلے مسجدوں میں عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟؟
asked
Jul 7, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص حج کرنے گیا اور دوران حج کچھ ارکان کی ادائیگی کے بعد اس کا انتقال ہوگیا تو کیا اس کی طرف سے حج بدل ضروری ہے اگر کوئی شخص اسکی اولاد میں سے اسکی وصیت کے بغیر اپنے گھر سے مکہ چلا جائے اور جہاں تک اس نے ارکان ادا کئے تھے اس سے آگے حج مکمل کرے تو کیا یہ مرنے والے کی طرف سے حج مانا جائے گا یا نہیں اس کو حج بدل مانیں یا کچھ اور؟
asked
Jul 7, 2023
in
حج و عمرہ
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آجکل حکومت کی جانب سے ایک صحت کارڈ بنتا ہے جسکو آیوشمان کارڈ بھی بولتے ہیں اس کارڈ کو حکومت فری بناتی ہے اور اس کارڈ کے ذریعے آدمی پانچ لاکھ تک فری علاج کرا سکتا ہے تو کیا اس کارڈ کو بنوانا درست ہے یا نہیں؟ اگر کوئی اس کو بنواتا ہے تو کیا وہ بیماری کو دعوت دیتا ہے یا توکل کے خلاف کام کرتا ہے
asked
Jun 13, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں غلطی سے تیسری رکعت پر بیٹھ گیا پیچھے سے لقمہ دیا گیا تو امام دوبارہ تکبیر کہتے ہوئے کھڑا ہوگیا، تو کیا امام کو لقمہ ملنے بعد دوبارہ کھڑا ہونے کے لیے تکبیر کہنی چاہیے یا نہیں جبکہ امام ایک مرتبہ تکبیر کہہ کر بیٹھا تھا
asked
Jun 1, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں کے ائمہ و علماء اور ذمہ داران نے مل کر ایک فیصلہ کیا کہ جس شادی میں ڈی جے ناچ گانے پٹاخہ بازی ہوگی ہم اس کا نکاح نہیں پڑھائیں گے اور نہ نماز جنازہ پڑھائیں گے. حکمت اور تہدید کے طور پر کہا . اس پر کچھ رئیس لوگوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بدل دو اور یہ لکھو کہ اسکا نکاح نہیں پڑھایا جائے گا... بس. جنازے کے بارے میں لکھنا غلط ہے تو کیا ان کی بات علماء کو مان لینی چاہیے یا بدل دینی چاہیے جبکہ علماء کرام کا اپنے ہم مجلس علماء سے یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بطور تہدید ہے اگر وہ توبہ معافی کر لےگا تو جنازہ پڑھا دیا جائے گا آپ بتائیں کہ کیا علماء کے فیصلے کو بدلوانا چاہیے یا نہیں؟؟؟
asked
May 19, 2023
in
نکاح و شادی
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ آجکل حرم شریف میں جب جمعہ کی یا کوئی بھی نماز ہوتی ہے تو حرم شریف کے پر ہوجانے کے بعد سڑکوں پر صفیں لگتی ہیں مائک دو تین کلو میٹر دور تک لگے ہوئے ہوتے ہیں اب ہوتا یہ ہے کہ صفوں کا اتصال نہیں رہتا بلکہ بیچ میں سڑک بھی آتی ہے بیچ میں بڑی اونچی اونچی بلڈنگیں بھی آتی ہیں بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے لوگ سڑک کے دونوں طرف نماز پڑھتے ہیں اور درمیان میں ٹریفک چلتا رہتا ہے تو کیا ایسی صورت میں حرم سے باہر نماز پڑھنا اقتدا سے مانع بنے گا یا نہیں اور اس کا کیا حل نکلےجس پر عمل ہوسکے
asked
May 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
روزے کی حالت میں رومال پر بھاپ لینے والا کیپسول چھڑک کر اسکو منھ پر ڈھانپ لیا جس کی وجہ سے اس کی خوشبو ناک میں محسوس ہوتی ہے تو کیا اس سے روزے پر فرق پڑے گا یا نہیں؟
asked
Mar 10, 2023
in
روزہ و رمضان
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک لڑکا حافظ قرآن ہے اور وہ ایک مسجد میں نماز پڑھاتا ہے جبکہ اس کے گھر کے حالات یہ ہیں کہ ان کے ایک چچا ہیں جو مخنث ہیں اور سب مل جل اکھٹے رہتے ہیں تو گھر کا خرچ کھانا پینا انہی کے پیسوں سے چلتا ہے اور یہ لڑکا بھی انکے پیسوں سے ہی کھاتا پیتا ہے کیونکہ اس کو ابھی کوئی تنخواہ نہیں ملتی ہے اور جو مخنث چچا انکی کمائی انکے معروف پیشے ناچ گانے سے ہوتی ہے تو کیا اس لڑکی امامت ٹھیک ہے کیا اسکو امامت پر رکھنا درست ہے؛؟
asked
Jan 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ایک گاؤں میں مدرسے کی زمین کے آگے سرکاری فریج رکھا ہوا ہے جو غیر مستعمل ہے اور اس کے لیے ایک بورنگ کیا گیا ہے پہلے سے ہی وہ بھی غیر مستعمل سا ہے اب اگر مدرسے والے اس بورنگ میں اپنی طرف سے ایک ٹی ٹائپ پائپ جوئنٹ کرکے ایک پائپ مدرسے میں اور دوسرا فریج میں لگادییں اور وہ سمبر سیبل مدرسے کی بجلی سے چلے تو کیا گنجائش ہے یا نہیں؟
asked
Dec 25, 2022
in
مساجد و مدارس
...