Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Ghazi Maaz Saad
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Ghazi Maaz Saad
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین قربانی کے بارے میں، آج کل کے حالات کے تناظر میں؟ ۱) قربانی واجب ہیں یا فرض؟ ۲) )اگر کسی نے نہیں ادا کیا تو)اگر فرض ہیں یا واجب ہے تو نہیں ادا کرنے کی صورت میں اس کا کیا کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟ ۳) عید الاضحی کی نماز تو عید الفطر کی نماز کے طرح ہم اپنے اپنے گھروں میں ادا کر لینگے مگر قربانی کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا والسلام معاذ بن سعد غازی داپوڈی، ضلع پونہ، مہاراشٹر
asked
Jul 17, 2020
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کیا حیض کے دنوں میں روزہ رکھ سکتی ہے عورتیں؟ اور اگر رکھ لیا تو کیا وہ قبول ہوگ؟ براہ کرم رہنمائی فرمایئے۔ اس ایمیل ایڈرس پر maazghazi119@gmail.com
asked
May 16, 2020
in
روزہ و رمضان
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کیا نابالغ کی امامت میں تراویح کی جماعت ہو سکتی ہے؟؟؟ اس کی عمر 9 سال ہے۔ براہِ کرم رہنمائی فرمایئے۔ والسلام محمد معاذ غازی
asked
May 3, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں، یہ ضرار نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ نام رکھا جاسکتا ہے؟؟؟ اس جواب کی ایک کاپی میرے وہٹس ایپ نمبر پر بھیج دیجیۓ۔ +919860020176
asked
Feb 20, 2020
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کیا پولیو پلانا جائز ہے۔ کہتے اس میں بچوں کی طاقت کم کرنے کی دوا رہتی ہیں۔ یعنی نامرد
asked
Jan 17, 2020
in
خوردونوش
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کیا گھر میں مچھلی پال سکتے ہیں۔ یعنی (Aquarium) بنواکر اس میں مچھلیاں پال سکتے ہیں۔ Answer this question on my WhatsApp Messenger +919860020176
asked
Dec 4, 2019
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ آج کل جو آنلائن پیمنٹ وغیرہ کا سسٹم شروع کیا گیا ہے اس میں کمپنی کے طرف سے کیشبیک اور ریوارڈ وغیرہ ملتا ہے کیا یہ ایک مسلمان کے لئے لینا جائز ہے۔
asked
Dec 3, 2019
in
ربوٰ وسود/انشورنس
...