Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Habeeeb Shaikh
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Habeeeb Shaikh
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : مفتی صاحب 1)حضور ﷺ، سر مبارک پر کون سا تیل استعمال فرماتے تھے ۔ ، ناریل کا تیل، زیتون کا تیل، سرسون کا تیل،...؟ 2) بازار میں بہت سے سرکے ہیں، سیب کا سرکہ، گنے کا سرکہ، انگور کا سرکہ، نان فروٹ سرکہ... آپ ﷺ کون سا سرکہ استعمال کرتے تھے ؟ 3) میں نے کہیں پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ریحانہ کی خوشبو اور زریرہ کی خوشبو بہت پسند تھی۔ریحانہ کیا ہے، کن چیزوں سے بنی ہیں، کیا یہ پھول اس دنیا میں مل سکتے ہیں؟
asked
Oct 18, 2023
in
حدیث و سنت
»
میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ایک سنت، تمام سنتوں پر عمل کرنا چاہتا ہوں۔ سنت کے بارے میں جاننے کے لیے بہترین کتابیں کون سی ہیں؟ مجھے ان تمام کتب کا نام بتائیں، جہاں سے میں سنتوں کو تلاش کرکے سیکھ سکوں؟
asked
Jan 11, 2023
in
حدیث و سنت
»
السلام علیکم ایک واٹس اپ گروپ ہے جس کا مقصد یہ بتایا جاتا ہے کی جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کی یاد دہانی کرانا ہے۔ اس میں ممبر اپنے اپنے ارادے لکھتے ہیں میری طرف سے 1000 درود شریف انشاءاللہ دوسرا لکھتا ہے میری طرف سے 500 ، تیسرا 2000 لکھتا ہے اور ہماری بھی ہمت افزائی ہوتی ہیں۔ کوئی 3000 کوئی 5000 اس طرح سب اپنے اپنے ارادے Quantity لکھتے ہے۔ اس طرح جمعہ کے دن اس گروپ سے تقریباً دو، تین لاکھ درود شریف کا تحفہ حضور ﷺ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ اب میرے سوال یہ ہے کہ (۱). کیا اس طرح مقدار لکھنا ریاکاری ہوتا ہیں۔؟ (۲). کیا اس گروپ میں ہم join ہوسکتے ہیں۔؟
asked
Sep 19, 2019
in
متفرقات
»
Is Non-Muslims Comes Under Ummat-e-Muhammadiya Sallallahu Alaihi Wasallam?
recategorized
Mar 5, 2018
in
Ijmaa & Qiyas
»
نوافل اور قضاء عمری نمازوں میں درود ابراہیمی اور دعاء ماثورہ مکمل پڑھنا مشکل ہورہے ہیں، درود ابراہمی کے علاوہ کوئی چھوٹا درود بتائیں جسکو میں قضاء عمری نماز میں پڑھ سکوں، اسی طرح دعاء ماثورہ کی جگہ کوئی چھوٹی دعاء بتائیں۔ تاکہ میں قضاء عمری نمازیں جلدی سے ساری پڑھ سکوں۔
asked
Nov 11, 2017
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
the income from1.multi media desigener2.website designer (pictures,videos,music included)is halal or haram?
asked
Aug 31, 2017
in
Business & employment
...