Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Hassaan
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Hassaan
»
سہیل اگر اشرف کو انتخابات میں ووٹ دیتا ہے تو ووٹ کی ایک شکل وکالت کی بھی ہے تو کیا اشرف کو سہیل کی بیوی کو طلاق دینے کا حق بھی مل جائے گا
asked
Feb 7
in
طلاق و تفریق
»
آپ کا اللہ واسطہ ہے مختصر سوالات کا جواب دے دیں ائیندہ نہیں پوچھوں گا پکا وعدہ ہے سوال1 علی کو طلاق کا وہم ہے وہم کہ وجہ سے ٹی وی نہیں دیکھتا کیونکہ ٹی وی پر براہ راست(لائیو) ایک شو میں اینکر عثمان نے کہا میری بیوی کو طلاق علی نے فورا کہا میری بیوی اس کے بعد خوف سے چپ ہوگیا چائے منگوانے کے لیے اس نے آواز دی تھی اسی طرح علی کے دوست ساجد اور راشد ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تھے انہیں بات چیت کے اداب نہ معلوم تھے دونوں اکٹھے بولے ساجد بولا پانی لاو اسی وقت راشد بولا بیوی کو طلاق دے دو چائے نہیں دی علی نےساجد کی بات پر کہا ٹھیک ہے راشد کو لگا کہ اس نے طلاق والی بات مان لی ہے اس لیے ٹھیک ہے کہا ہے کیا طلاق علی کی ہوئی
asked
Oct 26, 2023
in
طلاق و تفریق
»
عمر نے کہا کہ عمر نے طلاق دی ہوئی ہے جبکہ اس نے طلاق نہیں دی عمر نے اپنی بیوی شازیہ کی طرف طلاق کی اضافت نہیں کی کیا عمر کی بیوی کو مذکورہ جملہ بولنے پر کی عمر نے طلاق دی ہوئی ہے طلاق ہوگئی جبکہ اس نے نہ تو طلاق کی نیت کی اور نہ ہی شازیہ کی طرف اضافت کی
asked
Feb 22, 2023
in
نکاح و شادی
»
راشد نے اپنی بیوی زاہدہ کو طلاق دے دی اب اگر نعمان اپنا نام راشد لکھ کر طلاق کا اعتراف تحریری طور پر کرے گا لکھے گا راشد تسلیم کرتا ہے کہ راشد نے تین طلاق زاہدہ کو دے دی ہے تو نکاح پر نعمان کے کیا اثر پڑےگا نعمان کی بیوی پروین مطلقہ ہو جائے گی ؟؟؟؟
asked
Feb 16, 2023
in
نکاح و شادی
»
نعمان نے کہا اس کے تَلُّکَات نعمان کی بیوی سے خراب ہیں یعنی بول چال کیا نعمان کی بیوی کو طلاق تو نہ ہوگی جبکہ نعمان تعلقات یعنی بول چال کے متعلق بات کر رہا تھا ؟؟؟؟
asked
Feb 16, 2023
in
نکاح و شادی
»
علی نے کہا کہ علی اپنی بیوی کو ابھی یہ لفظ کہا تو ظہیر بولا چھوڑنا چاہتا ہے علی کا نکاح قائم رہا جبکہ علی کی طلاق ہو گئی کیونکہ ظہیر نے علی کے جملے کو علی کی بیوی کی جانب اضافت کر دی ؟؟؟؟؟
asked
Feb 16, 2023
in
نکاح و شادی
»
شفیق کے دل میں طلاق کے بارے میں خیالات آرہے تھے شفیق کے دل میں خیال آیا کہ شفیق کی طلاق ہو گئی ہے شفیق نے زبان سے کہا غلطی ہوگئی کیا اس طرح شفیق کی طلاق کا اقرار ہو گیا جبکہ یہ اقرار اس نے غلط فہمی میں کیا تھا غلطی ہو گئی لفظ کہنے سے شفیق کے نکاح کا کیا بنے گا.
asked
Feb 14, 2023
in
نکاح و شادی
»
عمیر کو لگا کہ وہ کاغذ پر طلاق کا لفظ طلاق کی نیت سے لکھے گا تو طلاق نہیں ہوگی اس نے طلاق کا لفظ یہ کہ کر لکھ دیا کہ عمیر کی طلاق کی نیت ہے جبکہ وہ دل سے چاہتا تھا کہ عمیر کی طلاق نہ ہو تو کیا کہیں گیں کہ عمیر کی طلاق کی نیت نہ تھی کیونکہ وہ طلاق چاہتا ہی نہ تھا.
asked
Feb 14, 2023
in
نکاح و شادی
»
عمر کے ابا نے کہا عمر اپنی بیوی کے ساتھ ڈائیو بس پر گھر آ جانا. عمر نے کہا کہ عمر ڈے وہ بس پر گھر آجائے گا عمر کے ابو لفظ ڈائیو بول رہے تھے تو اس نے بات کاٹ کر درست تلفظ کے ساتھ ڈے وہ بول دیا عمر کے اس عمل سے عمل کی بیوی عمر کے نکاح میں ہی رہے گی نہ یعنی کہ عمر کا نکاح تو ختم نہیں ہو جائے گا جبکہ عمر کی ایسی نیت نہیں تھی.
asked
Feb 14, 2023
in
نکاح و شادی
»
علی نے کہا اس کی بیوی شازیہ مرتے دم تک اس کی بیوی ہے اور پھر کہا علی کے مرتے دم تک شازیہ علی کی بیوی رہے گی کیا علی کی موت کے بعد شازیہ علی کا غسل دے سکتی ہے کیونکہ علی کی موت کے بعد شازیہ علی کی بیوی نہیں رہی جبکہ علی کی کوئی ایسی نیت بھی نہ تھی نہ ہی وہ متزکرہ بالا الفاظ کے معنی جانتے تھا اس کا خیال تھا کہ موت کے بعد علی کی بیوی شازیہ بیوی شرعی طور پر بیوی نہیں رہے گی کیونکہ بیوہ آگے شادی کر سکتی ہے؟؟؟
asked
Oct 7, 2022
in
نکاح و شادی
»
سوال نعیم نے کہا کہ نکاح کی قسم وہ اپنی بیوی فرخندہ سے بہت پیار کرتا ہے نعیم دراصل اپنی بیوی فرخندہ سے پیار نہیں کرتا اس نے فرخندہ کو یقین دلانے کے لیے جھوٹی قسم کھائی کیا اس طرح کرنے سے نعیم کے نکاح پر فرق نہیں پڑا کیونکہ قسم تو صرف اللہ کہ جائز ہے یہ قسم اسلام میں منع ہے ؟
asked
Oct 7, 2022
in
نکاح و شادی
»
علی کے افسر نے پوچھا مُتَلْقَہ تم ہو (وہ پوچھنا چاہتا تھا کہ ذمے دار تم ہو) اس پر علی نے کہا جی علی کے افسر نے لفظ مُتَعَلِّقَہ(لام زیر کے ساتھ) کو غلط پڑا کیا علی کے نکاح پر مذکورہ غلطی سے اثر پڑے گا ؟
asked
Aug 30, 2022
in
نکاح و شادی
»
نعیم نے کہا اگر ذہن میں آنے والے وساوس کا جواب دیا تو اللہ کی لعنت ہو مجھ پر . نعیم نے کچھ دیر بعد وساوس کا جواب دے دیا کیا نعیم کا نکاح ختم ہو گیا
asked
Aug 19, 2022
in
اسلامی عقائد
...