Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Hosamuddin ebady
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Hosamuddin ebady
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: مسئلہ یہ ہے کہ میں نے خضر بن انور نامی شخص سے بتاریخ1/ /1/1427 ه.ق میں سترہ 17 لاکھ تومن (ایرانی کرنسی) قرض لیا تھا، اب سنہ 1443 ھ۔ق، تقریبا سولہ 16 سال بعد، میں قرض ادا کرنا جاہتاہوں اور آج کل کے تومن (ایرانی کرنسی) کی قیمت اُس وقت کے مقابلے میں بہت کم ہے، تو میں یہ قرض اُس وقت کے تومن کی قیمت سے ادا کروں یا اِس وقت کے تومن کی قیمت سے؟ براه کرم مسئلہ کی مکمل وضاحت کتب فتوی کی روشنی میں وضاحت فرمائیں! اس مسئلہ کا دارالافتاء دارالعلوم قاسمیہ بلخ/ افغانستان سے اس طرح جواب دیا گیا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟: مذکورہ مسئلہ میں قرض کی ادائیگی تومن(کرنسی) کی موجودہ قیمت سے کی جائے، اور اُس وقت کے تومن کی قیمت جو زیادہ تھی، اسکا اعتبار نہیں کیا جائیگا۔ مندرجہ ذیل عبارات سے استدلال کیا گیاہے۔
asked
Nov 11, 2021
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
حضرت آپ سے ایک مسلہ دریافت کرنا تھا۔ غیر مسلم ملک کی شہریت کے لیے عموماً حلف لیا جاتا ہے، جس میں اُس ملک سے وفا داری کا اقرار ہوتا ہے۔مثلاً British citizenship کا حلف مندرجہ ذیل ہے: I, (name), swear by Almighty God that, on becoming a British citizen, I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth the Second, Her Heirs and Successors, according to law. کیا ایسا حلف اُٹھانا جائز ہے؟ جزاک ا اللہ
asked
Oct 6, 2020
in
Islamic Creed (Aqaaid)
»
كیا فرماتے ہیں علماے كرام مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ كے بارے میں: ایك شخص تقریبا دس سال پہلے جس وقت چودہ یا پندرہ سال كے عمر میں تھا ،اور غالبا بالغ ہوچكاتھا، لیكن صحیح معلوم نہیں۔ قسم اٹھالیا تھا كہ ( جس لڑكی یا عورت كو بھی لے لوں(شادی كرلوں) ایك-دو-تین اور ہزار طلاق ہے) فارسی كے الفاظ (ہرزنی كہ بگیرم (نكاح كنم)یک -دو- سہ و ہزار طلاق است)؛ اور وہ شخص كئے سال پہلے ایك لڑكی سے دو مرتبہ ایجاب وقبول كركے نكاح كرچكا ہے، اور اس وقت اس كے أولاد بھی ہیں۔ كیا اس شخص كے نكاح صحیح ہوا ہے؟ یا كہ اس كے منكوحہ كو طلاق واقع ہوئی؟ اگر طلاق ہوئی ہے تو كتنی طلاق واقع ہوئی ہے؟یا كہ اس كے بالغ نا بالغ ہونے میں شك ہونے كی وجہ سے كچھ اور حكم ہوگا؟اب وہ شخص كیا كرے؟ براہ كرم حكم شرعی بتلاكر ممنون عندالناس اور ماجور عنداللہ ہوں۔ المستفتی (مولانا)جمال الدین جیحون صوبہ سرپل/افغانستان7/10/41
asked
Jul 14, 2020
in
طلاق و تفریق
»
The Muslim brother doesn’t trust him much. So this non Muslim guy gives him a precious stone which is worth USD100,000 as a guarantee to assure the Muslim brother that he will pay back the money on time. This non Muslim guy wrote an IOU as follows: I, Mr XXX borrow USD10000 from Mr XX. I promise to pay back his money within three months. I give Mr XX a precious stone as a guarantee. If I cannot pay back the money on time, the precious stone will be at Mr XX’s disposal. Now three months have passed, this non Muslim guy couldn’t pay back the money. So what should the Muslim brother do to the precious stone? Can he sell the stone and keep all the money for himself? But the non Muslim guy only borrowed USD10000 only, the precious stone worth USD100,000. Is the extra USD 90000 a riba?
asked
Jul 14, 2020
in
Usury / Insurance
...